فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

صابرہ امین

لائبریرین
محترمہ سیما علی کا ادبی ذوق تو بتاتا ہے کہ وہ ٹائپنگ میں دلچسپی لیں ۔۔ شاید بہن صابرہ امین بھی لے لیں حصہ ، میں حصہ لوں گی :) لاریب اخلاص ، کیا آپ اس ٹیم کا حصہ بننا پسند کریں گی َ؟
جی کیوں نہیں ۔ ۔ اس کارِ خیر میں حصہ لینا باعثِ فخر ہو گا ۔ ۔ بتائیے کسطرح کرنا ہے ۔ ۔:)
 

نور وجدان

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
نور بٹیا!!!!!
جیتی رہیے ہم پر اعتماد کرنے پہ ، بالکل ہمارے لیے باعث فخر ہوگا کہ ہم اس ٹیم کا حصؔہ بنیں:)
ہمارے لیے آپکا اعتماد باعثِ سکون ہے:in-love:
آپ نے تو عزت دی ہے اور بلاشبہ اہل دل اور اہل ادب عزت دیا کرتے ہیں ... آپ میں بہت ٹیلنٹ ہے اور آپ کی انرجیز ماشاءاللہ قابل رشک ہیں
 

صابرہ امین

لائبریرین
اس دھاگے میں فسانہ عجائب کی ٹائپنگ ، پیشرفت اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔

جو اراکین کتاب ٹائپ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں اور مشورے بھی دے سکتے ہیں۔
کوشش یہ ہے کہ ایک ایک کرکے صفحات کو ٹائپ کیا جائے تاکہ زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔
اس کتاب کو برقی اشاعت ادب عالیہ گروپ بھی ٹائپ کر رہا ہے اس لیے ساری ٹائپنگ یہیں نہیں ہو گی مگر شیئرنگ دو طرفہ ہو گی۔

مرکزی دھاگہ جہاں کتاب پوسٹ ہو رہی ہے
فسانہ عجائب اردو محفل پر

کتاب کی اسکین کاپی ریختہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

فسانہ عجائب (ریختہ ویب سائٹ)
محب علوی صاحب
السلام علیکم
دوست نورِ وجدان نے ہمیں اس کام کے لیئے مدعو کیا ہے ہمیں یہ کام کر کے ازحد خوشی ہو گی ۔ ۔ آپ راہنمائ کیجیئے کہ کس طرح یہ کام سرانجام دینا ہے یعنی صفحہ نمبر وغیرہ اور ایم ایس ورڈ پر نا ۔ ۔ شکریہ
بڑی نوازش ہو گی ۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
بہت شکریہ نور وجدان۔
آپ کا از حد شکریہ کہ نہ صرف خود بلکہ دیگر ممبران کو بھی مدعو کر رہی ہیں۔
لاریب تو پرانی ممبر ہیں اور شاید پہلے کتابوں کی ٹائپنگ میں پہلے بھی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہیں۔

آپ فی الوقت صفحہ 106 ٹائپ کر لیں۔
آپ کا بہت شکریہ، میں انشاءاللہ حصہ لیتی ہوں اور ٹائپ کرتی ہوں جلد ہی:)

لاریب مرزا پرانی ممبر ہیں، دیکھیے وہ بھی آتی ہوں گی
 
محب علوی صاحب
السلام علیکم
دوست نورِ وجدان نے ہمیں اس کام کے لیئے مدعو کیا ہے ہمیں یہ کام کر کے ازحد خوشی ہو گی ۔ ۔ آپ راہنمائ کیجیئے کہ کس طرح یہ کام سرانجام دینا ہے یعنی صفحہ نمبر وغیرہ اور ایم ایس ورڈ پر نا ۔ ۔ شکریہ
بڑی نوازش ہو گی ۔

آپ صفحہ 108 لے لیں۔
ریختہ پر کتاب اسکین موجود ہے اور اس کا ربط لڑی کی پہلی پوسٹ میں ہے۔

ریختہ کی اسکین کتاب میں اصل کتاب تقریباً 115 صفحے سے شروع ہوتی ہے۔
 

شکیب

محفلین
مثلا ریختہ کا صفحہ 111 (بغیر پروف ریڈ کیے)

کم ہوگئی ۔ یہ ایسی مجبوری تھی جس کا علاج میرے پاس نہیں تھا۔ اصول تدوین کے لحاظ سے
قطعی طور پر درست نہیں ، مگر مجبوری تھی ۔ اس حقے کو الگ کر دیا گیا ۔ اس کے نتیجے میں بھی کرناٹر کمیشن کے جد صفحات پر مندرج اختلاس کے نمبر شمار پر سفیدا لگانا پڑا۔
اس سلسلے میں یہ شور بھی دیا گیا کہ دیباجیہ کتاب کا حصہ اختلا نسخ کے لحاظ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اس کی صفات کی زیادہ ہیں ؛ اس لیے مناسب یہ ہوگا کہ اس حقے کا اختلاث نسخ مرتب کر دیا جائے ۔ یہ بات مجھے بھی مناسب معلوم موٹی سر اتفاق سے اسی دوران سخی د کا علم ہوا اور وہ مل ہی گیا۔ اسی طرح مطبع نول کشور کی اشاعت ۱۲۸۳ سی بھی مل گئی ۔ ان دونوں اشاعتوں کو شامل کر کے ، اب اس کتاب کے آنسخوں کی مدد سے اس حقیہ کتاب کا اختلاست از سر نو مرتب کیا گیا۔ اسی لیے آپ کہیں گے کہ اس ضمیمے کے صفحات کی کتابت پوری کتاب کی کتابت سے بالکل مختلفت ہے اور اس قدر بہتر نہیں ، بلکہ یوں کہیے کہ بد تر ہے ۔ یہاں بھی یہی ہوا کہ اس بے جوڑ میوند کاری کو تھورا گوارا کر نا پڑا۔ بہ ہر حال افادیت کے لحاظ سے یہ مختصر حق کی بھی کم اہمیت نہیں رکھتا۔
ضمیموں کے بعد آٹھواں حقه فرمنگ کا ہے۔ اس کے سلسلے میں صرف یہ کہنا ہے کہ کوشش یہ کی گئی ہے کہ خطوں کے وہی منی لکھے جائیں جن معنوں میں وہ استعمال میں آئے ہیں۔ اگر معافی کے ذیل میں چند ضروری لفظ مزید لکھے گئے ہیں تو اس کا مقصد صرف یہ ہے که اصلا معنی کی مزید وضاحت ہوجائے الحض لفظوں کے آگے ان صفات کا بھی حوالد یا گیا ہے جہاں وہ آئے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ کہنا ہے کہ اس کا مطلب لازم نہیں کہ یہ سارے لفظ صرت اخو صفات پر آئے ہیں جن کا حوالہ دیا گیا ہے۔ کوشش یہ کی گئی ہے کے حوالہ اس صفی کا دیا جائے جہاں وہ پہلی دفعہ آیا ہے ۔ اس کا اعتراف کیا جا تا ہے کہ صفات کا حوالہ زیادہ الفاظ کے تحت آنا چاہیے تھا۔ میرے ذہن میں تھی تو یہی بات ؛ مگر اسے فروگذاشت کہیے یا میری بد حواسی ، کہ ایسے الفا ان کی تعداد کم رہی۔ باغ و بہار کی فونیک جو میں نے بنائی ہے ، اس میں اس نفرو گذاشت کو دخل نہیں ملنے پایا ہے ۔ اور آخری حصہ اشاریے کا ہے ۔ اس کے متعلق صرف یہ کہنا ہے کہ انشار بیرون متن کتاب
بنی ہے ، یعنی مقدم مرتب اوم
وں کے حقے اس کے دائرے میں شامل نہیں۔ ہاں یہ صراحت کبھی بے جا نہ ہوگی کہ اس کتاب کے ابتدا حصے میں بشمول مقتر مشب و فہرست عنوانات فانا عجائب صفحات پر نمبرشمار علاحدہ سے ڈالے گئے ہیں اور متن کتاب کے صفحات کے نمبر شمار ازسر نص اسے شروع ہوتے ہیں۔ ایسا یوں ہوا کہ ضمیموں کے اندراجات کے سلسلے میں یہ ضروری تھا کیتن پر نمبر شمار موجود ہوں [ متن کی کتابت پہلے ہوئی تھی تاک صفحات کا حوالہ دیا جاسکے۔ مقدمہ (حسب روایت اور معمول ضمیموں کی تکمیل کے بعد لکھاگیا۔ امتیاز کی خاطر ابتدائی حقے کے قیات پر مبنا صفیات کے نچلے حصے میں لکھے گئے ہیں، جب کہ باقی کتاب میرصفیات کے نمبرشمار حسب معمول] صفات کے اوپری حق پر ہیں۔ اس طرح اس کتاب میں کلصفحات ۷۱۹ ہیں۔ باعت تاخیر
یہ کام بہت پہل مکمل ہوگیا تھا ، مگر چین کی نوبت آب آرہی ہے۔ تاخیر کی ایک وجہ تو یہ ہوئی کہ جب اس متن کی تدوین کا کام مکمل ہوگیا اور کتابت بھی ہوگئی ، صرت مقدمہ لکھنا باقی تھا؛ اسی زمانے میں مجھے بڑہ جانا پڑا۔ وہاں خدا بخش لائبریری کے ذخیرہ ادارہ تحقیقات اردو کی فہرست میں فسانہ عجائب کا ایک نسخ مطبوعہ ۱۲۸۰ھ نظرڑا۔ میں حیران ہوا ، کیوں کہ اس وقت تک اس سنہ کے سینسنے کا علم نہیں تھا۔ اب جو اسے نکلواکر دیتا ہوں تو دیکھتا ہی رہ گیا معلوم ہوا کہ یہ تو مصتهت کا نظرثانی کیا ہوا نسخہ ہے ۔ جس قدر مسرت ہوئی ، اسی قدر حیرانی بھی ، اب کیا کیا جائے ؟ ایک صورت تو تھی کہ کتابت شده متن کو اسی طرح رہنے دیا جائے ، آخر میں ایک نوٹ شامل کردیا جائے جس میں اس نسخے کی بازیافت کی اطلاع ہو اور اس مجبوری کی تھی کہ یہ ایسے وقت ملا ہے جب اس سے استفادہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ آسان راستہ تھا ؛ لیکن اصول تدوین کے احترام اور اخلاقی نئے داری کے احساس نے اس آسان پسندی کی اجازت نہیں دی۔ دوسرا طریقہ یہ تھا کمتن کو ازسر نو مرتب کیا جائے ، اور یہی کیاگیا۔ اس میں اچھا خاصا وقت صرف ہوا۔
(۱۱۱)
 
اسکین تو کافی واضح ہے، او سی آر کر کے پروف ریڈ کیوں نہیں کرواتے؟@محب علوی

او سی آر پر کافی پہلے تجربہ کیا تھا جس میں کئی الفاظ دوبارہ لکھنے پڑتے ہیں۔ اگر آپ دوبارہ تجربہ کرکے نتائج شیئر کریں تو اس بارے لازمی سوچتے ہیں۔
 
ایک مسئلہ اور یہ بھی ہے کہ وائس ٹائپنگ سے کتاب ٹائپ کرنے اور پروف کرنے میں کافی کم وقت لگتا ہے۔ او سی آر کا کام اگر آٹو میٹ کر لیا جائے تو نظرثانی آسان ہو سکتی ہے۔
 
بھلکڑ آجا کم پے گیا اے؟

محب علوی بھائی کب تک ٹائپ کرنے ہوں گے 5 صفحات۔۔
عبداللہ آپ کا جواب نہیں آیا تو میں نے کوئی صفحہ آپ کے لیے مخصوص نہیں کیا۔ آپ ایک اور صارف بھلکڑ کو بھی دعوت دے رہے تھے ، کیا وہ بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟
آپ کے جواب پر آپ کے لیے صفحہ مخصوص ہو جائے گا۔ ایک صفحہ سے شروع کرتے ہیں تاکہ جل لکھا جائے اور پھر مزید صفحات۔
 
آپ ایک صفحے دے دیں فی الحال۔ باقی پھر سہی۔۔

عبداللہ آپ کا جواب نہیں آیا تو میں نے کوئی صفحہ آپ کے لیے مخصوص نہیں کیا۔ آپ ایک اور صارف بھلکڑ کو بھی دعوت دے رہے تھے ، کیا وہ بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟
آپ کے جواب پر آپ کے لیے صفحہ مخصوص ہو جائے گا۔ ایک صفحہ سے شروع کرتے ہیں تاکہ جل لکھا جائے اور پھر مزید صفحات۔
 

ریختہ کا صفحہ نمبر 109 کتاب کا صفحہ نمبر 111 ہے۔ کتاب کی ترتیب سے کروں یا ریختہ سے؟


Screenshot-2020-08-09-23-04-08-333-com-android-chrome.jpg
 

محمد عمر

لائبریرین
او سی آر پر کافی پہلے تجربہ کیا تھا جس میں کئی الفاظ دوبارہ لکھنے پڑتے ہیں۔ اگر آپ دوبارہ تجربہ کرکے نتائج شیئر کریں تو اس بارے لازمی سوچتے ہیں۔

میں نے تمام صفحات او سی آر کر کے یہاں اپلوڈ کر دیے ہیں۔ تمام صفحات علیحدہ علیحدہ فائل میں ہیں۔ اس کے علاوہ تما م صفحات کے عکس بھی اسی زِپ فائل میں موجود ہیں۔ شاید احباب کے لیے کچھ آسانی ہو جائے۔

اگر زِپ فائل ڈاؤنلوڈ نہ کرنا چاہیں تو صفحات یہاں الگ الگ فائل میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
آپ صفحہ 108 لے لیں۔
ریختہ پر کتاب اسکین موجود ہے اور اس کا ربط لڑی کی پہلی پوسٹ میں ہے۔

ریختہ کی اسکین کتاب میں اصل کتاب تقریباً 115 صفحے سے شروع ہوتی ہے۔
سر صفحہ مکمل ہوگیا کیسے ارسال کرنا ہے ؟راہنمائی :) ایک مرتبہ ٹھیک سے پڑھ لونگی پھر کیسے بھیجنا ہے راہنمائی کیجیے گا ۔گو کہ بہت تیز ٹائپ نہیں کر پاتی پھر بھی جوش میں جلدی ہو گیا
صفحہ 107
 
آخری تدوین:
Top