محب علوی
مدیر
اوشو 205
صابرہ امین 210 - 215
سید عاطف علی 216-217
محمد عمر 218 - 229
اوشو 205
صابرہ امین 210 - 215
سید عاطف علی 216-217
محمد عمر 218 - 229
سیما علی 230-231
اوشو 205
صابرہ امین 210 - 215
سید عاطف علی 216-217
محمد عمر 218 - 229
مجھے کل کے لیے دو صفحات دے دیں ۔ بطور ہوم ورک ۔اوشو 205
صابرہ امین 210 - 215
سید عاطف علی 216-217
محمد عمر 218 - 229
سیما علی 230-231
بہت بہتر علوی صاحب۔صفحہ 230-231 لے لیں۔
مجھے کل کے لیے دو صفحات دے دیں ۔ بطور ہوم ورک ۔
وعلیکم السلام
اردو محفل میں آنے کے تو بہت سے بہانے بن جاتے ہیں
میں بالکل خیریت سے ہوں
آپ کیسی ہیں؟
صفحہ 101 جاسمن کے ذمہ تھا مگر انہوں نے بھی مقدمہ کا صفحہ ٹائپ کیا اور یہ دھوکہ سب کے ساتھ ہوا۔
اب آپ نے صفحہ 216 اور 217 کرنا ہے۔ صفحہ 215 صابرہ امین کے پاس ہے۔
ریختہ پر صفحہ 205 پر گیا تو کتاب کا صفحہ نمبر 90-91 سامنے آیا۔ کیا یہی ٹائپ کرنا ہے ؟وعلیکم السلام،
خوش آمدید اوشو ، آپ کی خدمات سے لازمی فائدہ اٹھایا جائے گا۔
آپ داستان کا صفحہ 205 لے لیں۔ اگر ایک سے زائد صفحات لکھنے ہوں تو بھی بتا دیں۔
بات آپ کی درست ہے ، ممبران کا ایک گروپ تشکیل دیتا ہوں اور اس پر گفتگو کرتے ہیں۔میرا خیال
لائبریری کے مزید پراجیکٹس بھی ہوں گے، ذاتی مکالمے میں بات زیادہ بہتر ہے ۔ ایسے ممبران جو مستقبل بنیادوں پر کام کرنا چاہیں ان کے لیے لائبریرین کے طور پر کام کرنا زیادہ بہتر ہے ۔ ویسے تو یہ کتاب بھی طویل ہے کل سات سو یا زائد صفحات ہیں
صفحہ ضائع نہیں ہوا ، مقدمہ بھی ہم لکھیں گے مگر داستان پہلے مکمل کرکے۔ آپ کی محنت محفوظ ہے بس جذبہ سلامت رہنا چاہیے۔ہاہاہا۔ کیا معلوم یہ صفحہ میں نے کتنے وقفوں میں ٹائپ کیا تھا۔ گھر کے کام کرتی اور ایک دو جملے ٹائپ کر کے پھر کام کرنے چلی جاتی، بس یہی ہوتا رہا۔
ریختہ پر صفحہ 205 پر گیا تو کتاب کا صفحہ نمبر 90-91 سامنے آیا۔ کیا یہی ٹائپ کرنا ہے ؟
اسی دھاگے میں آپ کے پیغام کے بعد میں بھی دونوں سے گزارش کر لیتا ہوں کہ ممبران کو لائبریری ممبر بنانے کا کیا طریقہ ہو گا ؟اس کا جواب تو ابن سعید اور محمد تابش صدیقی دے سکتے ہیں۔
بالکل معیار کو دیکھا جا سکتا ہے مگراسے محفل پرپوسٹ کرتے وقت سیٹ کرنا ذرا مشکل ہوگا۔ میں نے اس کے لیے گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنائی ہے جس میں ایک تو آسانی سے سب مواد شامل کر سکتے ہیں دوسرا کوئی بھی کسی بھی غلطی کو درست کر سکتا ہے اور فارمیٹ کرنے کی سہولت بھی میسر ہے۔اسی دوران کیا یہ مناسب نہ ہوگا کہ ٹائپنگ کے کچھ معا ییر متعین کر لیے جائیں اور ٹائپ کرنے والے سب ممبران اسی معیار کا اتباع کریں ۔ مثلاََ جیسے ایک لائن سکین صفحہ میں مکمل ہو ایک لائن فیڈ دے دیا جائے یا اسی طرح کی کوئی اور قدر متعین کر لی جائے ( مثلاََ اعراب حرکات وغیرہ کو نظر انداز کرنا )۔ اس سے یہ ہو سکے گا کہ آگے کی آپٹیمائزیشن یا فارمیٹنگ کے مرحلے میں میں یہ معیار کسی سہولت کا سبب بن جائے گا ۔
محض ایک تجویز ہے ۔ پرانے لائبریرین حضرات کا قابل قدر تجربہ اس میں کام آسکتا ہے ۔