خرم شہزاد خرم
لائبریرین
منفرد جیہ ایوارڈ کی مبارکباد قبول کریں
(ابھی تک یہی نہیں پتہ چلا کہ کب کیسے کیوں اور کس کس کو ایوارڈز ملے ہیں ۔۔ جن جن کے دھاگے کھلے پتہ چلتا گیا ۔۔ )
وسلام
طالوت بھائی بہت شکریہ
جیہ آپی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
منفرد جیہ ایوارڈ کی مبارکباد قبول کریں
(ابھی تک یہی نہیں پتہ چلا کہ کب کیسے کیوں اور کس کس کو ایوارڈز ملے ہیں ۔۔ جن جن کے دھاگے کھلے پتہ چلتا گیا ۔۔ )
وسلام
نایاب بھیا بہت بہت شکریہ خوبصورت طغرے کے لئےالسلام علیکم
محترمہ جیہ بہنا
سدا خوش و آباد رہیں آمین
نایاب
جیہ خوری ماتہ فارسی نہ رازی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت بہت شکریہ راجہ صاحببہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی
اس میں کوئی شک نہیں جیہ اس ایوارڈ کی مستحق ہیں۔ واقعی بہت محنت سے پروف ریڈ کرتی ہیں۔
بہت مبارک ہو جیہ۔
حالانکہ پچھلی دفعہ تمہارے انکار پر میں نے مشورہ بھی دیا تھا کہ مُلا عمر سے پروف ریڈ کروا لو۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔مگر آپ کیوں مجھے تنگ کرتے ہیں آپ کو پتہ نہیں کہ میرا دل بہت نازک ہے
جیہہہہہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ویسے اب یہاں ایک گرینڈ پارٹی ہونی چاہیے۔۔۔۔اوہ یار کچھ کھانے پینے کی بھی تو باتیں شاتیں کرو نا آپ لوگ
توبہ جیہ آپ بھی خبطیوں (شاعروں)میں شامل ہیں۔۔۔ ویسے یہ بھی ایک نئی اطلاع ہے کہ غالب گھاس کھاتے تھے
بس تمہیں تو ہر وقت کھانے پینے کی پڑی رہتی ہے۔ اتنا نہیں کہ خود سے کچھ بنا کر یا لا کر کھلا دے۔
جیہ بھی کھلا دے گی لیکن ابھی اس کا کاکا چھوٹا ہے، فرصت نہیں لینے دیتا۔
استاذ بہ سوک وی۔۔۔۔
چن چن بھیا بہت شکریہطالوت بھائی بہت شکریہ
جیہ آپی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
ما تہ پتہ نشتہ دے۔
او کانا۔
جاو کانا
سنگہ چال دے۔
ارے اس میں تنگ کرنے والی کیا بات ہے، بلکہ میں نے تو تمہارا بوجھ ہلکا کرنے کےلیے مشورہ دیا تھا۔
اور ہاں جس کا اتنا بڑا بیٹا ہو اس کا دل کیسے نازک ہو سکتا ہے؟
یہ کیا ہورہا ہے؟کیا ہورہا ہے بھئی
یہ کیا ہو رہا ہے
اردو محفل پر پشتو کیوں بولی جا رہی ہے؟
مارچ میںکیا ہونے والا ھے آپیہ؟
آداب عرض ہےیہ کیا ہورہا ہے؟
یہ کیوں ہو رہا ہے؟
السلام علیکم جیہ جی پٹھانوں کے علاقے میں رہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پشتو تو آنی چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پتہ نہیں تھا کہ یہاں پٹھان بھی ہیں۔۔۔۔۔۔محو حیرت ہوں ۔ فارسی چھوڑیں یہ بتائیں کہ پشتو کہاں سے سیکھی؟