مبارکباد "فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں

زینب

محفلین
بس تمہیں تو ہر وقت کھانے پینے کی پڑی رہتی ہے۔ اتنا نہیں کہ خود سے کچھ بنا کر یا لا کر کھلا دے۔

جیہ بھی کھلا دے گی لیکن ابھی اس کا کاکا چھوٹا ہے، فرصت نہیں لینے دیتا۔

ارے پا جی ۔۔۔جیہ کا "کاکا" چھوٹا ہے تو کیا ہوا اسے میں اٹھا لوں گی نا جیہ کھانا بنائے گی ویسے بھی راز کی بات بتاؤں جیہ کو "کاکا"چپ کروانا اتا بھی نہیں ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
شکریہ زینب ۔ کھانا پینا ضرور ہوگا بلکہ شاندار پارٹی ہوگی بس ذرا طالبان سے نپٹ لوں
اور خبر دار اگر چچا غالب کی شان میں گستاخی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوچ لیں کھانا پینا نا ہوا تو میں نے طا لبان کو فون کر دینا ہے کہ جیہ سے نمٹیں پہلے اس نے سٹور سے پھر سے کمپیوٹر نکال لیا ہے :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
شاباش یونہی ڈرایا دھمکایا کرو جیہ کو ۔ زینب بس تم ہی مغلوں کے جاہ و جلال کی امین ہو ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے پا جی ۔۔۔جیہ کا "کاکا" چھوٹا ہے تو کیا ہوا اسے میں اٹھا لوں گی نا جیہ کھانا بنائے گی ویسے بھی راز کی بات بتاؤں جیہ کو "کاکا"چپ کروانا اتا بھی نہیں ہے :rollingonthefloor:

لگتا ہے کھانے پینے کے بہانے لوگوں کے بچے اٹھاتی ہو۔ کہیں پولیس کے ہتھے چڑھ گئ ناں تو ساری کسر نکل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ کو معلوم نہیں ہے، اٹک کے پار جنس بدل جاتی ہے۔ ابھی آپ کہیں جا رہے ہیں تو آپ کو کہیں گے "خوچہ تم کدھر جاتی؟" تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
 

طالوت

محفلین
پہلے تو فرضی بندوق کی بات ہوئی تھی ۔۔ توپ تو بعد میں آئی جب اپ کی پارٹی کی طرف سے ہماری توپوں کا کاغزی توپیں سمجھا گیا۔۔
ویسے یہ جیا کا دھاگہ ہے اور ان کے یہاں بڑی پکی توپیں ہیں ۔۔ہوشیار - - - -
وسلام
 

زین

لائبریرین
:eek:
ارے یہ پیغامات کہاں گئے ؟

توپیں ہمارے ہاں‌بھی چل رہی ہیں‌ ۔ ڈیرہ بگٹی کوہلو میں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زینو چاچی کے متعلق سارے پیغامات زینو چاچی کے دھاگے میں چلے گئے ہیں۔

یہاں ایسی باتیں مت کریں۔ نہیں تو جیہ نے طالبان کو ادھر ہی بھیج دینا ہے۔
 

زین

لائبریرین
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر دھاگے کا ربط بھی تو دیجئے۔
 
Top