محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
چھوڑو جوؤں کو مجھے یہ بتاؤ کہ بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائےمحض جوؤں سے بچنے کی خاطر ڈھولے سے دستبردار ہونا۔۔۔۔ اے تے کوئی گل نہ ہوئی
چھوڑو جوؤں کو مجھے یہ بتاؤ کہ بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائےمحض جوؤں سے بچنے کی خاطر ڈھولے سے دستبردار ہونا۔۔۔۔ اے تے کوئی گل نہ ہوئی
سرسوں کے تیل میں انڈا اور لیموں کا رس ملا کر لگائیے۔ ان شاء اللہ بال نکل آئیں گے۔چھوڑو جوؤں کو مجھے یہ بتاؤ کہ بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے
انڈا، لیموں کا رس، نہ بابا نہ۔۔۔۔ بھئی کچھ اچھی اچھی سی تراکیب بتاؤ۔سرسوں کے تیل میں انڈا اور لیموں کا رس ملا کر لگائیے۔ ان شاء اللہ بال نکل آئیں گے۔
اس کے علاوہ پیاز کا پانی نکال کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ہم نے کب کہا کہ لیموں کا سر۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔انڈا، لیموں کا سر، نہ بابا نہ۔۔۔۔ بھئی کچھ اچھی اچھی سی تراکیب بتاؤ۔
"سر" تو غلطی سے لکھ گیا تھا "رس" لکھ رہا تھا۔ہم نے کب کہا کہ لیموں کا سر۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔
یہ ہمارے چچا جان کی آزمودہ تراکیب ہیں بھائی۔ بہت فائدہ مند۔
تب تک سارا سر پیشانی میں تبدیل نہ ہو جائے۔۔ اللہ نہ کرے۔"سر" تو غلطی سے لکھ گیا تھا "رس" لکھ رہا تھا۔
آزمودہ ہے، اچھا۔۔۔۔
ایسے معاملات مَیں گھر واپسی تک زیر التوا رکھتا ہوں۔
امید ہے کہ اب تک ہمارے بتائے نسخے نے کام دکھا دیا ہو گا۔چھوڑو جوؤں کو مجھے یہ بتاؤ کہ بالوں کو گرنے سے کیسے بچایا جائے
ہاں ایسا بھی ہے۔جِلدی امراض سے جان نہیں چھوٹتی، دراصل بالوں کا جھڑنا بھی جلدی مرض کے سبب ہی ہے۔
یہ بال بیچنے والا کاروبار کیا پاکستان میں بھی عروج پر ہے؟ زیادہ تر ہندوستان کے بارے میں بالی ووڈ فلموں میں ( باالخصوص 'پی کے' میں ) اس ٹاپک پر سنا ہےہاں ایسا بھی ہے۔
لیکن اس طرح تو پیروں فقیروں کا کاروبار چمک اٹھا ہے جو تعویذ وغیرہ کے لیے جانے والوں سے کہتے ہیں کہ بی بی اگلی بار اپنے بالوں کی لٹیں شانوں تک کاٹ کر لانا۔
اور پھر بوریاں بھر بھر کر بال آگے بھیج دیتے ہیں۔
سنا تو کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔بالوں کی پیوندکاری بھی انھی سے کرتے ہونگے۔۔۔یہ بال بیچنے والا کاروبار کیا پاکستان میں بھی عروج پر ہے؟
جس طرح انڈیا میں مندروں پر بالوں کو دان کیا جاتا ہے میں سمجھا شاید اس طرح کا کوئی رواج یہاں پاکستان میں بھی ہے، ویسے تو ہمارے گلی محلوں میں بھی آج کل پھیری لگانے والے بال خریدتے ہوئے نظر آتے ہیںسنا تو کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔بالوں کی پیوندکاری بھی انھی سے کرتے ہونگے۔۔۔
صحیح سنا ہو گا آپ نے، بہر حال بہت زیادہ قیمت پر فروخت ہوتے ہیں یہ کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بال!سنا ہے یہ گنگھی سے ٹوٹے ہوئے بال پیوند کاری کر کے لگائے جا رہے ہیں
بالکل کھیل کے مطابق ہے آپ کا مراسلہ۔یہ بال بیچنے والا کاروبار کیا پاکستان میں بھی عروج پر ہے؟ زیادہ تر ہندوستان کے بارے میں بالی ووڈ فلموں میں ( باالخصوص 'پی کے' میں ) اس ٹاپک پر سنا ہے
کیا کھیل کے مطابق ہے میرا مراسلہ گل یاسمیں؟
تیار تو شاید وگ ہی کی جاتی ہے، مگر خرید و فروخت کا معاملہ کچھ عرصہ ہی ہوا ہے کہ عام ہوا ہے۔ یعنی گلی محلوں میں پھیری لگانے والے بھی خریدتے ہیں اور آگے کہیں بیچتے ہیںبالکل کھیل کے مطابق ہے آپ کا مراسلہ۔
بالوں کے ذکر سے کئی انکشافات ہو رہے ہیں اسی بہانے۔
ہم تو یہی سمجھتے رہے کہ مصنوعی بالوں سے وگ وغیرہ تیار کی جاتی ہیں۔