فقط ایک بات سُن کر کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں مجھے بے زباں سمجھ کر، نہ کرو زباں درازی
عبدالجبار محفلین نومبر 12، 2006 #41 فقط ایک بات سُن کر کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں مجھے بے زباں سمجھ کر، نہ کرو زباں درازی
عمر سیف محفلین نومبر 16، 2006 #42 اگر تم سے کوئی میرے بارے میں پوچھے تو فقط اتنی سی خواہش ہے، مجھے اپنا بتانا تم (نوید ہاشمی)
عبدالجبار محفلین دسمبر 1، 2006 #43 فقط پاکیزہ جذبوں کی، پرکھ ہو گی سرِ محشر گِنے گا کون سجدوں کو، وضو تک کون جائے گا
پاکستانی محفلین دسمبر 13، 2006 #45 کُندن سے جسم، اب تو فقط رنگ رہ گئے بُوئے وفا اُڑی تو کہاں رنگ رہ گئے بے کیف مُسکراہٹیں، بے وجہ رنجشیں بس اب تو دوستی کے یہی ڈھنگ رہ گئے
کُندن سے جسم، اب تو فقط رنگ رہ گئے بُوئے وفا اُڑی تو کہاں رنگ رہ گئے بے کیف مُسکراہٹیں، بے وجہ رنجشیں بس اب تو دوستی کے یہی ڈھنگ رہ گئے
ع عیشل محفلین دسمبر 26، 2006 #46 فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن،تیرے حسن ِ بیاں تک دیکھوں
ع عیشل محفلین جنوری 1، 2007 #48 دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
عمر سیف محفلین جنوری 1، 2007 #49 فقط اک پل کے فراق میں کئی خواب کرچیاں ہوگئے جو پلٹ کے آئے تو یوں لگا یہ سلسلہ کوئی اور ہے
ع عیشل محفلین جنوری 1، 2007 #50 یہ دل کا زخم ہے اک روز بھر ہی جائے گا شگاف پُر نہیں ہوتے فقط چٹانوں سے
عمر سیف محفلین جنوری 2، 2007 #51 تو نے فریب ہی تو دیا ہے فقط مجھے کیوں مجھ کو دیکھ کر تیرا چہرہ بدل گیا
ع عیشل محفلین جنوری 3، 2007 #52 اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے
نوید ملک محفلین جنوری 6، 2007 #55 فقط اِک ضربِ خفیف سے میرا آئینہ جو بکھر گیا جو بکھر گیا تو پتہ چلا کہ سمیٹنا کتنا محال تھا
نوید ملک محفلین جنوری 12، 2007 #57 کب فقط ایک رات بھاری ہے ہم پہ ساری حیات بھاری ہے مرض اپنا ہے دائمی روحی ہم پہ ہر ایک رات بھاری ہے
عمر سیف محفلین جنوری 13، 2007 #58 زندگی کیا ہے فقط تیز ہوا کی خواہش جس کو کھڑی کی طرح کھول رہی ہوں کب سے
نوید ملک محفلین جنوری 13، 2007 #59 یہی نہیں کہ فقط ہم ہی اضطراب میں ہیں ہمیں بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
عمر سیف محفلین جنوری 27، 2007 #60 فقط اک پل کے فراق میں کئی خواب کرچیاں ہوگئے جو پلٹ کے آئے تو یوں لگا یہاں سلسلہ کوئی اور ہے