محمد وارث
لائبریرین
شاہ جی، بزرگو، بزرگ فرماتے ہیں کہ بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال!ہائے میرے مولا ہم نے آپ کی اس بندی کے ساتھ کون سا انیائے کردیا جو اس بھری بزرگی میں یہ جواب سننے کو ملا!!!
شاہ جی، بزرگو، بزرگ فرماتے ہیں کہ بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال!ہائے میرے مولا ہم نے آپ کی اس بندی کے ساتھ کون سا انیائے کردیا جو اس بھری بزرگی میں یہ جواب سننے کو ملا!!!
اس کا مطلب بھی بتاتے جائیں، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ہندی کا ہے، یا فارسی کا؟ اردو کا تو کم از کم نہیں ہے۔
سارے تجربات بے چارے بھیا پر ہی ہوتے ہیں۔ اسی لیے وہ دن دیہاڑے غائب ہیں۔ابھی ہم اپنی روح بھیا کے جسم میں بھیج کر دیکھتے ہیں کہ وہ کن مستیوں میں مست ہیں!!!
باہر والوں سے مخاصمت ۔ ۔ اللہ اللہ ۔ ۔ اور کیا دیکھنے کو باقی ہے۔۔کچھ لوگ ویسے بھی باہر جا کر بہت زیادہ بولنے لگتے ہیں۔ نہ کسی ویگو کا ڈر ہوتا ہے نہ کچھ 🙂
یا اللہ ہمیں صبر دے۔۔پر یہ والی مہمان نے ہمارا مہان روپ کیا دیکھ لیا ہوش و حواس سے ہی بے گانہ ہوگئیں...
لگتا ہے مسوم بھیا کی فہرست میں ایک اور کا اضافہ ہونے والا ہے!!!اس کا مطلب بھی بتاتے جائیں، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ہندی کا ہے، یا فارسی کا؟ اردو کا تو کم از کم نہیں ہے۔
بزرگوارم سے ایک دم بردارم...یا اللہ ہمیں صبر دے۔۔
چھوٹا بھائی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں۔۔ سمجھے آپ
سب سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ مدح ہے کہ ذم!!!شاہ جی، بزرگو، بزرگ فرماتے ہیں کہ بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال!
کب کہاں کیسے کیوں؟؟؟ہائے میرے مولا ہم نے آپ کی اس بندی کے ساتھ کون سا انیائے کردیا جو اس بھری بزرگی میں یہ جواب سننے کو ملا!!!
آپ کی بزرگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا گیا ۔۔
ہماری بھی دعا ہے خدا آپ کو اسم با مسمی بنائے...یا اللہ ہمیں صبر دے۔۔
آپ تو باقاعدہ ڈرانے لگی ہیں!!!چھوٹا بھائی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں۔۔ سمجھے آپ
ہجوِ ملیح ہے قبلہ!سب سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ مدح ہے کہ ذم!!!
حالانکہ بگاڑا تو ہم نے آپ کا بھی کچھ نہ تھا!!!ہجوِ ملیح ہے قبلہ!
در حالانکہ ہم نے صرف آپ کی "مشکل کشائی" کی ہے، اپنی دلی آرزو آپ کے گوش گزار نہیں کی قبلہ محترم!حالانکہ بگاڑا تو ہم نے آپ کا بھی کچھ نہ تھا!!!
ہم خدا کے حضور دعا گو ہیں کہ آپ کی قسم بالا جیسی دلی آرزوؤں کو کبھی راہ فرار نہ ملے!!!در حالانکہ ہم نے صرف آپ کی "مشکل کشائی" کی ہے، اپنی دلی آرزو آپ کے گوش گزار نہیں کی قبلہ محترم!
جی ڈریے۔ کراچی میں ہوتے تو آپ کے کان بھی کھینچتے۔آپ تو باقاعدہ ڈرانے لگی ہیں!!!
جھوٹے دکھاوے کے جذبات ۔۔اصل جذبات کی توہین ہے ۔۔۔جسطرح اصل آنسو جو شدتِ جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔۔اُسی طرح بناوٹی یا جھوٹے آنسو مگرمچھ کے آنسو بن جاتے ہیں ۔۔۔ فلرٹ کوجذبات کی زبان بھی کہا جاتا ہے۔