محمد وارث
لائبریرین
ہائے میں مر گیا۔روئے گا کیا؟
اگر ہاں میں جواب ہے تو تیاری کریں۔
رو لو بھئی جس جس نے رونا ہے۔
ہائے میں مر گیا۔روئے گا کیا؟
اگر ہاں میں جواب ہے تو تیاری کریں۔
نال دے پنڈ توں سید عمران نوں سدّا بھیجدے آں۔ہائے میں مر گیا۔
رو لو بھئی جس جس نے رونا ہے۔
یہ کیا شترمرغ کی قسم ہے؟شُتر غمزے
جواب نہ میں ہے!!!روئے گا کیا؟
اگر ہاں میں جواب ہے تو تیاری کریں۔
شتر گریہ کی قسم ہے۔یہ کیا شترمرغ کی قسم ہے؟
یہ اونٹ کے نخرے یا اونٹ جیسے نخرے ہیں۔یہ کیا شترمرغ کی قسم ہے؟
لو بھئی عدنان بھائی گئے کام سے!!!یہ اونٹ کے نخرے یا اونٹ جیسے نخرے ہیں۔
بس آپ سے ایک یہی امیدتھی جو آج پوری ہوئی ۔لو بھئی عدنان بھائی گئے کام سے!!!
ٹھرکی غالبا منفی انداز میں بولا جاتا ہے۔ فلرٹی ہی ٹھیک ہے۔جناب میرے خیال میں اُردو اتنی تنگ داماں بھی نہیں ہے کہ ”فلرٹ“ کے لیے اس کے ہاں کوئی مستعمل لفظ نہ ہو۔ چنانچہ لفظ ”ٹھرک“ اس کا بہترین ترجمہ ہوسکتا ہے اور اس کا فاعل ”ٹھرکی“ کہلاتا ہے۔
فلرٹ کرنا تو جیسے بہت مثبت ایکٹویٹی ہے!ٹھرکی غالبا منفی انداز میں بولا جاتا ہے۔ فلرٹی ہی ٹھیک ہے۔
بغیر فلرٹ کئے ازدواجی رشتہ بنانے کی کوئی گیڈر سنگی علم الکیمیا نے دریافت کر لی ہو تو ہمیں سب سے پہلے مطلع کریںفلرٹ کرنا تو جیسے بہت مثبت ایکٹویٹی ہے!
یہ علم کیمیا کا میدان تو ہرگز نہیں ہے۔بغیر فلرٹ کئے ازدواجی رشتہ بنانے کی کوئی گیڈر سنگی علم الکیمیا نے دریافت کر لی ہو تو ہمیں سب سے پہلے مطلع کریں
یہ علم کیمیا کا میدان تو ہرگز نہیں ہے۔
چاہے خود فلرٹ کرتا رہے اس تعریف کی روشنی میں وہ شریف ہی رہے گا۔
ہر قدم پر اک فریبِ آرزو کھاتا ہوں میںفلرٹ کو ہم اردو میں 'فریبِ محبت' کہہ سکتے ہیں!