فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

عزیزامین

محفلین
میں تو ایسے احتجاج کو حماقت یا جہالت سمجھتا ہوں جس میں اپنا کسی دوسرے کا نقصان ہو۔ بلکہ ڈرامے بازی بھی کہ سکتے ہیں۔
احتجاج نہ کریں اس زمرہ پر اس ملک پر معلومات شئیر کریں۔ ویسے اتنے مظالم پر احتجاج بھی جرم نہیں
 
عزیزامین

محفلین
محترمی۔۔۔
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے تو پھر ٹھیک ہی ہوگا،،،، اگر میرے علاوہ کسی اور کو بھی ایسا لگے تو پھر آپ کو دوبارہ سوچنا چاہیئے۔۔۔
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں۔
مجھے تو لگتا ہےایسا ہونا چاہئیے۔بس یہ تو ہم سب کا امتحان ہے جس میں آپ پورے اُترےہیں محمد اسلم صاحب جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
میں ایک درخواست کروں اگرآپ کو فورم بنانا آتا ہے تو ایسا فورم بنایں جو مسلم اور خاص طور پر ایسے ممالک کے لیے وقف ہو آمین
 
عزیزامین

محفلین
آپ ووٹ کیوں نہیں کرا لیتے زمرہ ہو یا نہ ہو۔ ویسے اس طرح تو نہ کہنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے ۔ اللہ ہمیں ہدایت دے آمین
 
ایک ملائم سی یاد دہانی کہ یہ تجاویز آرا و مسائل کا زمرہ ہے، لہٰذا اس لڑی کو مشورے اور تجویز کی حد تک ہی محدود رکھیں۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر
میں ایک درخواست کروں اگرآپ کو فورم بنانا آتا ہے تو ایسا فورم بنایں جو مسلم اور خاص طور پر ایسے ممالک کے لیے وقف ہو آمین
اس فورم کے بانیوں میں سے کتنے مسلم ممالک میں رہتے ہیں؟ کیا آپ اور میں مسلم ممالک میں رہتے ہیں؟
 
نایاب

لائبریرین
میرے محترم بھائی
مجھ ایسوں بارے جو کہ دہائی دیتے رہتے ہیں ۔ایسے نیکی بھرے جہاد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ اقبال رح فرما گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
بحیثیت انسان ہمیں انسانیت پر ہونے والے ہر ظلم و زیادتی کی کھلے طور مذمت کرنا چاہیئے ۔
اور اس کے لیئے آپ جتنے چاہے دھاگے کھولیں کوئی معترض نہ ہوگا ۔۔
بس ادب اخلاق بھری تحریر شرط ہے ۔۔۔۔
کہ ہم ماننے والے اس کے ہیں جس نے کبھی کسی کو گالی نہ دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ شروع کریں جہاد بالقلم میں آپ کی اقتدا میں ہوں ۔۔۔۔
سیاست صحافت گپ شپ متفرقات اتنے زمرے موجود ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ
 
محمد اسلم

محفلین
دیکھیے ۔۔۔ میری اس تجویز کا مقصد یہ ہے کہ ۔۔۔ فلسطین کے معاملہ میں ہم اصل مسائل کی شناخت کرسکیں،،،، ان کی جڑ تک پہنچ سکیں،،،، اور چونکہ محفل پر ارباب دانش موجود ہیں،،، کچھ کھلے،،، کچھ چھپے،،، تو ان سب کی آرا ء سے ہمیں کچھ سمجھ آئے،،، اب تک کی سمجھ کے علاوہ،،
اور اس کے بعد ہم "حل" کے تعلق سے بات کر پائیں گے۔
 
ہو سکتا ہے مجھ جیسے کم علم کم عقل سمجھ نا پایں لیکن دعا کے عمل میں اضافہ ہو گا
 
ایک زمرہ عراق پر، ایک افغانستان پر، ایک شام پر بھی بنایا جائے۔ پاکستان تو خیر ہے ہی گھر کی کھیتی، اسے بھول جانا ہی بہتر ہے :)
چیچینیا اور بوسینیا کو کیوں بھول گئے آپ؟؟؟
اور میانمار کا تو خصوصی زمرہ ہونا چاہیے۔۔۔
 
Top