اسلامی ماحول کے لیے تو ایسی تصاویر ازحد ضروری ہیں۔۔۔ تاکہ تحریک ملے اور یہاں سے قافلے تبلیغ کے لیے روانہ کیے جا سکیں۔۔۔ فورا سے پہلے ایسی تصاویر یہاں لگائی جائیں جن کو دیکھ کر عبرت کا سامان ہو سکے۔۔۔ ۔
عریانی اور فحاشی میں کیا فرق ہے۔۔۔ مثالوں سے وضاحت کریں۔۔۔ جہاں ضروری ہوں اشکال بھی بنائیں۔۔۔۔پھر یہاں کنفیوژن ہو گی کہ عریانی اور فحاشی ایک ہی شے ہیں۔
یہ کیا ہے زیک بھائی۔۔۔ بہت خوبصورت لگ رہا ہے مجھے۔۔۔۔
اور اس حرکت سے آپ نے دعائیں نہیں کمائیں۔۔۔۔ ہم سامان عبرت کے لیے محو انتظار تھے۔۔۔۔نوٹ کریں کہ محفلین کی معصومیت کے پیش نظر میں نے کس قدر صفائی سے ساؤتھ بیچ میامی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں کہ اصل ساؤتھ بیچ کا گمان بھی نہیں ہوتا۔