گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہ دماغ بنا ٹینشن ہوتی ہی نہیں۔ تبھی تو میکوں کوئی ایسا تردد نہیں کرنا پڑتا۔ٹینشن تو تب ہو گی نا جب دماغ ہو گا۔
یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہ دماغ بنا ٹینشن ہوتی ہی نہیں۔ تبھی تو میکوں کوئی ایسا تردد نہیں کرنا پڑتا۔ٹینشن تو تب ہو گی نا جب دماغ ہو گا۔
جاسمن آپی، کیا ہوا؟ گپ شپ کی لڑی پر غیر متفق ریٹنگ
بے دماغ لوگوں سے کچھ بھی سرزد ہو سکتا ہے۔
بس فیر تُسی صحیح جگہ تے پہنچے او۔بے دماغی کی وجہ سے میری ریٹنگ بائیں ہاتھ کی طرف زیادہ جا رہی ہے۔
پہنچتے ساتھ ہی کراس لگا دیابس فیر تُسی صحیح جگہ تے پہنچے او۔
بھلا چاے کے مگوں کی ٹانگیں کب سے نکل آئیں جو چلے آئے؟ہم فنِ بے دماغی میں آ تو گئے لیکن اب یہاں جگہ کم پڑتی جا رہی ہے۔ ہمارے ساتھ ہماری چائے کے دو مگ بھی چلے آئے آج۔
ساری باتیں ایک طرف۔۔۔۔ باہر سے تو نہیں لگایا ہو گا نا کراس۔۔۔۔ باقاعدہ اس لڑی میں آ کر لگایا ۔آپ کے مراسلے پر بھی ایک عدد کراس لگایا
ہمارے ہاتھ میں آتے ہی۔ وہ بھی بے دماغ سے ہیں نمانے۔بھلا چاے کے مگوں کی ٹانگیں کب سے نکل آئیں جو چلے آئے؟
بھلا ہماری اتنی سوچ ہوتی تو یہ لڑی کھول کے بیٹھ جاتے!ساری باتیں ایک طرف۔۔۔۔ باہر سے تو نہیں لگایا ہو گا نا کراس۔۔۔۔ باقاعدہ اس لڑی میں آ کر لگایا ۔
یعنی کہ درپردہ کہنا چاہ رہی ہیں
کلے کلے کتھے کھیلدے او۔ اسی وی تے ہیگے۔
اسی لئے تو آپ کو بتا دیا نا کہ جاسمن آپا نے کیاا سوچ کر کراس لگایا۔بھلا ہماری اتنی سوچ ہوتی تو یہ لڑی کھول کے بیٹھ جاتے!
گویا قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے!ہمارے ہاتھ میں آتے ہی۔ وہ بھی بے دماغ سے ہیں نمانے۔
یعنی آپ بھی اس لڑی میں بھیس بدل کر آئی ہیں۔ اتنا دماغ کہاں سے آ گیا!!اسی لئے تو آپ کو بتا دیا نا کہ جاسمن آپا نے کیاا سوچ کر کراس لگایا۔
بس چائے پیتے پیتے کھوپڑی کے کسی کونے سے نکل آتا ہے درزوں میں پھنسا ہوا کوئی ذرہ۔یعنی آپ بھی اس لڑی میں بھیس بدل کر آئی ہیں۔ اتنا دماغ کہاں سے آ گیا!!
نہ صرف سیانے۔۔۔ کچھ تو سیشن جج بھی کہلوانا چاہ رہے ہیں خود کو۔گویا قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے!
جب چاے کے مگ ہی بے دماغ ہیں، تو ان میں موجود چاے کیسے دماغ جگا سکتی ہے!بس چائے پیتے پیتے کھوپڑی کے کسی کونے سے نکل آتا ہے درزوں میں پھنسا ہوا کوئی ذرہ۔
ابھی فیصل بھیا آ جائیں گے کہ کس قاضی کی بات ہو رہی ہے!نہ صرف سیانے۔۔۔ کچھ تو سیشن جج بھی کہلوانا چاہ رہے ہیں خود کو۔
فیصل بھیا بس اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ ٹماٹر ڈالنے ہیں کڑھی میں یا نہیں۔ زیادہ کھٹی تو نہ ہو جائے گی۔ابھی فیصل بھیا آ جائیں گے کہ کس قاضی کی بات ہو رہی ہے!
پکوڑے بھی ہیں کڑھی کے ساتھ ؟فیصل بھیا بس اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ ٹماٹر ڈالنے ہیں کڑھی میں یا نہیں۔ زیادہ کھٹی تو نہ ہو جائے گی۔
کہنے کو تو آپ یہ بھی کہہ سکتے تھےجب چاے کے مگ ہی بے دماغ ہیں، تو ان میں موجود چاے کیسے دماغ جگا سکتی ہے!