ناعمہ عزیز
لائبریرین
بھیجوں؟
جی اپیا
بھیجوں؟
ارے بابا ایٹمز ڈھونڈ رہی تھیں تو مجھے پہلے بتایا ہوتا۔ میں یہاں جھک مار رہی ہوں۔ ہر چیز ایٹم سے ہی مل کر بنی ہے کہیں سے بھی لے لو لیکن ان کو دیکھنے کے لیے مائیکروسکوپ کی ضرورت بہر حال پڑے گی۔ بہت مہنگا کام ہے بھئی ۔۔لیکن چلو دیکھتے ہیں۔
افففف ۔۔۔ اب تو شامت پکی !
عائشہ آپ خود شامت کو آواز دیتی ہیں ۔ آج بدھ ہے۔ 'دھلائی' تو نہیں ہو رہی
مجھ سے کہہ رہے ہیں؟ وہ گانا روایتی سا تھا ناں شادیوں والا۔ اس لئے ذاتی پیغام میں لکھ دیا۔یہ والا کام نہ کریں کہ اب باقی کی باتیں ذاتی پیغامات میں طے پا رہی ہیں۔
اسی لئے مجھے بھی شک ہوا کہ آج کہیں یومِ دھلائی نہ منایا جا رہا ہوکہا تو تھا اس نے کہ بدھ کو کپڑے دھونے ہیں، ممکن ہے ان کی دھلائی کے ساتھ ساتھ اس کی اپنی بھی ہو جائے، دھلائی، وہی تو۔
وہ کیا ہے اپیا ۔۔۔اب تو عادت سی ہے مجھ کوعائشہ آپ خود شامت کو آواز دیتی ہیں ۔ آج بدھ ہے۔ 'دھلائی' تو نہیں ہو رہی
اچھا۔ تو دھلائی ہو گئی؟وہ کیا ہے اپیا ۔۔۔ اب تو عادت سی ہے مجھ کو
نہیں ناںاچھا۔ تو دھلائی ہو گئی؟
کروانی ہے؟نہیں ناں
ہاں جی !کروانی ہے؟
ناعمہ سے ہو جائے گی یا کچھ مدد چاہئیے؟ہاں جی !
نہیں ناں آپ سے کروانی ہےناعمہ سے ہو جائے گی یا کچھ مدد چاہئیے؟
اوکے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ مجھے تو ویسے ہی دھلائی کرنے کا بہت شوق ہے جو کبھی پورا نہیں ہوا۔ اب آپ پر پورا کرتی ہوںنہیں ناں آپ سے کروانی ہے
کر لیں کر لیں ۔۔میں حاضر ہوںاوکے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ مجھے تو ویسے ہی دھلائی کرنے کا بہت شوق ہے جو کبھی پورا نہیں ہوا۔ اب آپ پر پورا کرتی ہوں
تیار رہیں پھرکر لیں کر لیں ۔۔میں حاضر ہوں