فنکشن کے لئے کچھ آئیڈیاز درکار ہیں۔

اوکے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ مجھے تو ویسے ہی :cdrying: دھلائی کرنے کا بہت شوق ہے جو کبھی پورا نہیں ہوا۔ اب آپ پر پورا کرتی ہوں :timeout: :cowboy:

کیا کپڑے دھونے اچھے سے نہیں آتے یا سکھانے نہیں آتے اور عائشہ کی دھلائی تو اچھی بات بالکل نہیں ، اس کام کے لیے ناعمہ کیا کم ہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

میں نے کپڑے دھونے کا تو نہیں کہا۔ صرف 'دھلائی' کی بات کی تھی :cool2:۔ عائشہ عزیز کی دھلائی اس لئے کہ اس دن ان کا خود دل چاہ رہا تھا۔ اب بچی نے فرمائش کی تو پوری تو کرنی پڑے گی۔ کیوں عائشہ؟
 
کیا بات ہے ، فرمائشی دھلائی تو پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔

تو دھلائی کے بعد کی روداد کون لکھے گا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کیا بات ہے ، فرمائشی دھلائی تو پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔

تو دھلائی کے بعد کی روداد کون لکھے گا؟
عائشہ خود لکھیں گی ناں۔ ان کی 'بے پر کی' والی ٹو ڈو لسٹ میں یہ روداد بھی شامل کروا دیتے ہیں۔ :openmouthed:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پر اپیا تین چھٹیاں ہیں صرف جن میں سے ایک گزر گئی ایک گزر رہی ہے اور ایک باقی ہے۔ اور اتنا مشکل کام ! :noxxx:
عائشہ اور مشکل؟؟؟ یہ میں کیا سن رہی ہوں؟ :shock:
چلیں کام شروع کر لیں۔ ایک آدھ دن کی مہلت مزید مل جائے گی۔ :)
 
عائشہ عزیز

اپیاااااااااااااااااااا سچی میں ناں
ایک آدھ دن میں تو بس میں سوچوں گی :noxxx:
پہلے سعود بھیا کو تو بولیں ناں، وہ کریں گے جب وہ تین بے پر کی پوسٹ کریں گے تو میں ایک کروں گی ۔ منظور؟
 
ابھی ہمارا ننھی پری کے ساتھ بٹوارہ نہیں ہوا اس لئے بہن بھائی الگ اکائی نہیں ہیں۔ آخ خاموشی سے اور جلدی سے بغیر کسی تامل کے ان پانچوں عنوانات پر بے پر کی لکھیں۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اپیاااااااااااااااااااا سچی میں ناں
ایک آدھ دن میں تو بس میں سوچوں گی :noxxx:
پہلے سعود بھیا کو تو بولیں ناں، وہ کریں گے جب وہ تین بے پر کی پوسٹ کریں گے تو میں ایک کروں گی ۔ منظور؟
تو آپ سوچ لیں پہلے۔ کوئی بات نہیں۔ ڈیڈ لائن بڑھا دیتے ہیں۔ سعود بھائی نے تو شرط والی بات ہی ختم کر دی :)
 
Top