انیس الرحمن
محفلین
ایک "جنم" کامطلب یہ ہوا کہ ہم پیدائشی پاپی ہیں۔۔۔چلو "جنم جنم" کے نہ سہی "جنم" کے تو ہو سکتے ہیں نا
ایک "جنم" کامطلب یہ ہوا کہ ہم پیدائشی پاپی ہیں۔۔۔چلو "جنم جنم" کے نہ سہی "جنم" کے تو ہو سکتے ہیں نا
للہ یہ بہتان ہے ہم پر۔۔۔ایک "جنم" کامطلب یہ ہوا کہ ہم پیدائشی پاپی ہیں۔۔۔
عقلمند کواشارہ ہی کافیایک "جنم" کامطلب یہ ہوا کہ ہم پیدائشی پاپی ہیں۔۔۔
بہتان لگانا میڈیا والوں کا کام ہےللہ یہ بہتان ہے ہم پر۔۔۔
اور آپ میڈیا کے شیر ہیںبہتان لگانا میڈیا والوں کا کام ہے
مطلب آپ کا تعلق میڈیا سے ہے۔۔۔بہتان لگانا میڈیا والوں کا کام ہے
اور آپ میڈیا کے شیر ہیں
سوری۔میں پوسٹ کے آخر میں "میرا نہیں" لکھنا بھول گیا۔مطلب آپ کا تعلق میڈیا سے ہے۔۔۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی اور بہت شکریہ ناعمہ عزیز بہنا