انیس الرحمن
محفلین
کھوتا گاڑی الٹی کیسے چل سکتی ہے؟؟؟لگتا ہے کہ کھوتا گاڑی ہے جو ٹاپ گئیر لگنے کے بعد بھی الٹی چل رہی ہے
کھوتا گاڑی الٹی کیسے چل سکتی ہے؟؟؟لگتا ہے کہ کھوتا گاڑی ہے جو ٹاپ گئیر لگنے کے بعد بھی الٹی چل رہی ہے
جو ہیں ہی نہیں، وہ کیا کہہ سکتی ہیں؟
انہوں نے شادی نہیں کی ہوئی۔کیا مطلب؟
مطلب وہ ان کے "ساتھ" نہیں ہیں۔ورنہ یہ ایسی بات کہ سکتے تھےکیا مطلب؟
وہ ادیب بہت اچھے ہیں۔انکل پھر آپ ایک اچھے شاعر نہیں بن سکتے۔
کمال ہے۔
اچھاتو یہ کیا ہےجو ہیں ہی نہیں، وہ کیا کہہ سکتی ہیں؟
دوہری آزادی کو ڈیڑھ سال ہونے لگا ہے
وہ ادیب بہت اچھے ہیں۔
شاعری سے دور رہیں تو اچھا ہے۔۔
یہاں شغل لگا ہوا ہے بھائی۔۔اچھاتو یہ کیا ہے
اگر کھوتا گاڑی کو ٹاپ گئیر میں چلنے پر اعتراض نہیں تو ریورس پر کیوں؟کھوتا گاڑی الٹی کیسے چل سکتی ہے؟؟؟
طلاق کا لفظ شاید آپ نے کبھی نہیں سنا؟کیا مطلب؟
طلاق کا لفظ شاید آپ نے کبھی نہیں سنا؟
کیا میں سنجیدہ لگ رہا ہوںیہاں شغل لگا ہوا ہے بھائی۔۔
آپ سنجیدہ کیوں ہونے لگے؟؟؟
کوئی بات نہیں بھائیاوہو
معذرت خواہ ہوں۔
میں خیر خواہ ہوںاوہو
معذرت خواہ ہوں۔
میں خیر خواہ ہوں
میں سوچ رہا تھا بابائے ریٹنگ سنجیدہ کیوں ہوگئے۔۔۔۔کیا میں سنجیدہ لگ رہا ہوں
تب تو اس موضوع کو "کھینچنے" پر معاذرت۔طلاق کا لفظ شاید آپ نے کبھی نہیں سنا؟