فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

ریٹنگ دینا اچھی بات ہے۔
لیکن جب اپ پورا دھاگہ پڑھ چکے ہوں تو پھر گفتگو میں شرکت بھی کرنی چاہیے۔۔:)
اور سنجیدہ جواب یہ ہے کہ چونکہ میں اس فورم میں نسبتآ نیا ہوں اس لیے اکژ پرانے دھاگے پڑھتا رہتا ہوں۔
 
Top