فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

نکتہ ور

محفلین
اوپر جانے کا بٹن کچھ لمحوں کے لیے نظر آتا ہے، پھر غائب ہو جاتا ہے۔ ہلکا سا بھی سکرول کرنے سے واپس نظر آ جاتا ہے۔
غالبا اس کی کمی سکرول اپ کے آئیکن سے پر کی گئی ہے جو تھوڑا سکرول کرنے پر ظاہر ہوتا ہے۔
شکریہ ، مل گیا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
توجہ برائے @سعادت ۔
توجہ برائے سعادت ۔
کیا مقتبس شدہ متن کے رنگ کو بدلا گیا ہے ؟بہت ہلکا سا سلیٹی لگ رہا ہے ۔ لیکن اس کا فریم دائیں جانب کی ایک عمودی لائن پر سے نارنجی ہے۔ اسے شاید چاروں طرف سے بند ہونا چاہیئے اور پس منظر کا رنگ بھی کسی حد تک گہرا ہو تا کہ بقیہ پورے صفحے سے واضح طور پر ممتاز نظر آئے ۔ کیا خیال ہے ؟
نبیل بھائی !
پہلے والے فونٹ میں الف کے اوپر اور نیچے ہمزہ لکھنا ممکن تھا (جو عربی کتابت میں استعمال ہوتا ہے ) کیا اس کی کوئی صورت ہے ؟ (شاید آلٹر الف سے)
 
آخری تدوین:
توجہ برائے سعادت ۔
کیا مقتبس شدہ متن کے رنگ کو بدلا گیا ہے ؟بہت ہلکا سا سلیٹی لگ رہا ہے ۔ لیکن اس کا فریم دائیں جانب کی ایک عمودی لائن پر سے نارنجی ہے۔ اسے شاید چاروں طرف سے بند ہونا چاہیئے اور پس منظر کا رنگ بھی کسی حد تک گہرا ہو تا کہ بقیہ پورے صفحے سے واضح طور پر ممتاز نظر آئے ۔ کیا خیال ہے ؟
نبیل بھائی !
پہلے والے فونٹ میں الف کے اوپر اور نیچے ہمزہ لکھنا ممکن تھا (جو عربی کتابت میں استعمال ہوتا ہے ) کیا اس کی کوئی صورت ہے ؟
أإآٱ
اس میں بھی سب ممکن ہے۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
تخلص کی ڈوئی سے پچھلا حرف ٹوٹ رہا ہے۔
غالبؔ آتشؔ جگرؔ فیضؔ

پہلے والے فونٹ میں الف کے اوپر اور نیچے ہمزہ لکھنا ممکن تھا (جو عربی کتابت میں استعمال ہوتا ہے ) کیا اس کی کوئی صورت ہے ؟
یہ دونوں کیریکٹرز (تخلص کی علامت اور الف کے نیچے ہمزہ) فونٹ کی سَب‌سیٹنگ میں شامل ہونے سے رہ گئے تھے۔ جلد شامل کر دیے جائیں گے۔
 
سعادت

تکنیکی معاون
کیا مقتبس شدہ متن کے رنگ کو بدلا گیا ہے ؟بہت ہلکا سا سلیٹی لگ رہا ہے ۔ لیکن اس کا فریم دائیں جانب کی ایک عمودی لائن پر سے نارنجی ہے۔ اسے شاید چاروں طرف سے بند ہونا چاہیئے اور پس منظر کا رنگ بھی کسی حد تک گہرا ہو تا کہ بقیہ پورے صفحے سے واضح طور پر ممتاز نظر آئے ۔ کیا خیال ہے ؟
رنگ کو بدلا تو نہیں گیا، پہلے بھی یہی رنگ مستعمل تھے۔ البتہ یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ پہلے آپ کے پاس یہ رنگ کیوں ظاہر نہیں ہو رہے تھے۔ پس منظر کے رنگ پر کچھ تجربات کر کے دیکھتا ہوں۔
 
سید ذیشان

محفلین
توجہ برائے سعادت ۔
کیا مقتبس شدہ متن کے رنگ کو بدلا گیا ہے ؟بہت ہلکا سا سلیٹی لگ رہا ہے ۔ لیکن اس کا فریم دائیں جانب کی ایک عمودی لائن پر سے نارنجی ہے۔ اسے شاید چاروں طرف سے بند ہونا چاہیئے اور پس منظر کا رنگ بھی کسی حد تک گہرا ہو تا کہ بقیہ پورے صفحے سے واضح طور پر ممتاز نظر آئے ۔ کیا خیال ہے
سید عاطف علی بھائی
نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر

آج کل یہی سٹائل چل رہا ہے کوٹ کا۔ ڈبے کا رنگ بدلا ہوتا ہے اور دائیں یا بائیں جانب ایک عمودی لکیر ہوتی ہے۔

چند دنوں میں خود بخود عادت ہو جائے گی۔ 🙂
 
سعادت

تکنیکی معاون
پیجینیشن اوپر اور نیچے دو نوں جگہ ہوا کرتا تھا، کیا اب بھی ہو سکتا ہے؟ محض صفحہ بدلنے کے لیے نیچے اسکرول کرنا پڑ رہا ہے، اور اسکرول ٹو باٹم کی بٹن تو ہوتی نہیں 😆
اوپر کی پیجینیشن اب ظاہر ہونی چاہیے۔ اِس کے علاوہ موبائل میں تازہ ترین لڑیوں یا لڑیوں کی عمومی فہرست میں ہر لڑی کے ساتھ صفحات کے نمبر بھی بحال کر دیے گئے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی
نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر

آج کل یہی سٹائل چل رہا ہے کوٹ کا۔ ڈبے کا رنگ بدلا ہوتا ہے اور دائیں یا بائیں جانب ایک عمودی لکیر ہوتی ہے۔

چند دنوں میں خود بخود عادت ہو جائے گی۔ 🙂
لگتا ہے کہ رزسٹینس ٹو چینج کا شکار ہوں میں :) ۔ خیر
بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے :)
 
سید ذیشان

محفلین
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے۔ تھوڑا washed out لگ رہا ہے

سعادت اگر اس کوٹ کو اسطرح کیا جائے تو بہتر نہیں لگے گا؟

Screenshot-20210914-134250-Samsung-Internet.jpg
 
Top