عبدالرزاق قادری
معطل
اچھا جی استاد جی۔ کیونکہ میں پہلے کَہ چکا ہوں کہ تلمیذ ہی استاد ہوتا ہے اور استاد حقیقت میں تلمیذ۔ مجھے تو اپنے مراسلے سند یافتہ لگنا شروع ہو گئے ہیں اب سےقادری صاحب مبارک ہو،
آپ نے درست کہا کہ اردو محفل ایک نشہ ہے۔
آپ کےمراسلہ جات واقعی پڑھنے کے قابل ہوتے ہیں ۔