آپ کو ٹیگ بھی نہیں کیا تھا۔ سوری۔ آپ کی نعت ”میں بھی ہوا جاتا ہوں“ بہت اعلیٰ تھی۔ نہایت شکریہ محترم
دھنیا وادمبارک ہو عبدالرزاق قادری صاحب
خوش رہیے۔
خیر مبارک۔ انشاءاللہ اب قضا لکھ لیتا ہوں۔ Thaknsآپکو بہت بہت مبارک ہو کچھ محفل کے بارے میں بھی لکھتے کہ کیسا پایا اور کیا سب سے اچھا لگتا ہے اسکی اہمیت وغیرہ وغیرہ
مہربانی جیبہت بہت مبارک ہو،
بھئی غیر متفق ہونا ایک الگ بات ہے۔ بات کرنے کا حق آپ کو بغیر ٹیگ کے بھی ہے۔ اپنی جان پہچان کے لوگوں کو میں ضرور ٹیگ کرتا ہوں۔ایک بات ہے بھئی قادری بھائی مجھے ٹیگ ضرور کرتے ہیں حالنکہ انہیں پتا ہے ہم غیر متفق ہی ہوں گے