عبدالرزاق قادری
معطل
شکریہ سربہت مبارک ہو قادری صاحب ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کی -
شکریہ سربہت مبارک ہو قادری صاحب ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کی -
چلیں شکر ہے ہم آپکی جان پہچان کے تو ہیں بھائی جانبھئی غیر متفق ہونا ایک الگ بات ہے۔ بات کرنے کا حق آپ کو بغیر ٹیگ کے بھی ہے۔ اپنی جان پہچان کے لوگوں کو میں ضرور ٹیگ کرتا ہوں۔
ضرور!ارے بھیا۔ ملنگ لوگوں کا کیا ہے۔ بن بلائے بھی پہنچ جاتے ہیں۔۔۔
نعت کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
بالکل سر! دراصل میں اپنا مؤقف ایک لمبی مدلل تحریر میں لکھنا پسند کرتا ہوں۔ وگرنہ ادھوری بات گڑبڑ پیدا کرتی ہے۔ دوسرے لکھاریوں کی تحریر پوسٹ کر کے خوار ہی ہوتا ہوں۔ ان میں میری نسبت میری نظر میں میرے مؤقف کے مطابق جھول ہوتا ہے یا زیادہ ہوتا ہے۔چلیں شکر ہے ہم آپکی جان پہچان کے تو ہیں بھائی جان
جی شکریہ بہنمبارک ہو بھائی۔
خیر مبارک! آمین۔ تصاویر والے دھاگے یا ویڈیوز والے دھاگے دفتر میں کم ہی دیکھتا ہوں۔ کیونکہ دوسرے کالرز اور قاریوں کی کالز ڈسٹرب ہوتی ہیں۔ اس بناء پر آپ کے دھاگوں میں ابھی تک جواب نہ دینے پر معذرت۔ نوائے منزل کے دفتر سے کروں گا۔ ان شاءاللہقادری صاحب ، بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
شکرا یا حبیبیمبروک یا شیخ
سر! مجھے عید کے چاند کے جتنی خوشی ہوئی آپ کا مراسلہ پڑھ کر۔ میں نے بہت سی کتب کے پلان بنا رکھے ہیں۔ برقی کتب کے لیے۔ اور اب انشاءاللہ بہت جلدمبروک عبد الرزاق ہزار پتی بننے پر۔ اور اردو محفل کا نشہ بھی مبارک ہو۔
آپ کی نوازش بھائی جانمبارک ہو بھائی صاحب۔۔۔
آپ سے بہت سے کام ہیں۔ لیکن وقت نہیں ملتا آپ سے کام نکلوانے کومبارک ہو عبدالرزاق قادری صاحب
خوش رہیے۔
خیر مبارک بہنابہت مبارک باد بھیا!
جی بالکل
آندے رہو تے رونق وداندے رہو
دھنیا واد جناببہت مبارک ہو محترم
ہممم ! یہاں تو لوگ بے شمار پوسٹیں فرما چکے ہیں۔ میں تو انتہائی سُست روی کا شکار رہا۔ آپ کی دوسری منقبت دیکھی تھی۔ مکمل پڑھی نہیں تھی۔ ابھی وقت نکالنا ہے۔ شکریہ آپ کامبارک ہو جناب ۔۔۔ میں نے شاید اب تک پانچ چھ فورمز پر پوسٹنگ کی ہوگی، چھ سو سے زیادہ پوسٹنگ کہیں نہیں کی ہے اب تک۔۔۔ یہ آپ کی اردو محفل سے محبت کا ثبوت ہے ۔۔۔
شکریہ جیمبارک ہو بھائی آپ کو۔
لیجیے صاحب ! اپنے عبدالرزاق جو نام کے ساتھ قادری لکھتے ہیں۔ ان کے مراسلے ہوئے ہزار۔ کل شام(Awarded: گذشتہ روز بوقت 21:40 ) کا واقعہ ہے جس کا پتہ موصوف کو آج چلا۔ راقم کا اپنا خیال ہے کہ ان میں طویل مراسلے کافی ہیں۔ ویسے بھی وہ مراسلوں کی دوڑ میں نمبر ون ٹو تھری کے لیے کوشاں نہیں رہے۔ محفل کو مارچ سے لے کر آج تک بہت کم وقت دیا جس کا انہیں بخوبی احساس بھی ہے۔ آئیے ان کو مبارکباد دینے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
اکٹھا سات مبارک کہ دیتےبہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک جی