محمد امین
لائبریرین
خدا کی رحمت تو زندوں پر بھی محیط ہے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ اور نور اللہ مرقدہ کے لیے جان سے گزرنا پڑتا ہے
ہم تو ان دونوں صاحبان کی طوالت عمر کے لیے دعا گو ہیں
ہم بھی ۔۔۔
خدا کی رحمت تو زندوں پر بھی محیط ہے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ اور نور اللہ مرقدہ کے لیے جان سے گزرنا پڑتا ہے
ہم تو ان دونوں صاحبان کی طوالت عمر کے لیے دعا گو ہیں
یہ گنجے شاعر کون ہیںتکمیل فن اور مشق سخن کیا کیجیے
آپ شاعر ہیں شاعری کیا کیجیے
سر منڈا کر کہتے ہیں عشقیہ شعر
خیال کریں قبلہ، کچھ تو حیا کیجیے
شکریہ عائشہ۔ ایسا کرتے ہیں کہ اب جو بھی یہاں آئے گا، اس کے بارے میں شعر کہا جائے گا۔ تو سب سے پہلے۔۔۔
جتنی وہ ناعمہ کو عزیز ہیں
اتنی ہی وہ شاکر کو عزیز ہیں
رکھتے ہم بھی عزیز جن کو وہ
ہماری بہن عائشہ عزیز ہیں
تا مرد سخن نگفتہ باشد
عیب و ہنرش نہفتہ باشد
ولیکن شخصے کہ غائب است
آن بالیقین شگفتہ باشد
اور یہ بھی ہے کہ
چہ کنم کہ نوشتہ ام
ہائیں!!!!!اس پیغام کو ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا نے نہ صرف یہ کہ پسند کیا ہے بلکہ پوری طرح سمجھ بھی لیا ہے۔
بھیا پتا ہے یہ سلسلہ مجھے بہت پسند ہے ناں تو اس میں موجود تقریبا ہر پیغام پرمیں نے پسند کا بٹن دبایا تھا چاہے مجھے سمجھ آیا ہو یا نہیں۔اس پیغام کو ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا نے نہ صرف یہ کہ پسند کیا ہے بلکہ پوری طرح سمجھ بھی لیا ہے۔