چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

نبیل

تکنیکی معاون
جناب کچھ دیر اپنی مشق سخن کو سنبھال کر رکھیے۔ ابھی محفل کی ساتویں سالگرہ میں کچھ ہفتے باقی ہیں۔ آپ دوست گزشتہ سال کی سالگرہ کو ہی سلیبریٹ کیے جا رہے ہیں۔ :oops:
 

آبی ٹوکول

محفلین
کیا وہ بھی محفل کا رکن ہے باجی ؟؟؟؟؟
ویسے میں اپنے شعر کہنے کہ صلاحیت گلا گھونٹ دوں گا مگر اس گماشتے پر شعر کہہ کر شعر کی توہین ہرگز نہ کروں اگ اگرچہ وہ محفل کا رکن بھی نکل آئے توووووووووو
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا وہ بھی محفل کا رکن ہے باجی ؟؟؟؟؟
ویسے میں اپنے شعر کہنے کہ صلاحیت گلا گھونٹ دوں گا مگر اس گماشتے پر شعر کہہ کر شعر کی توہین ہرگز نہ کروں اگ اگرچہ وہ محفل کا رکن بھی نکل آئے توووووووووو

رکن محفل فورم ہونے کے بارے میں تو منتظمین اعلٰی بتا سکیں گے ۔

آپ نے شاید شعر سے مراد قصیدہ گوئی کو سمجھا ہے وگرنہ ہجو بھی شعری صنف ہے ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
رکن محفل فورم ہونے کے بارے میں تو منتظمین اعلٰی بتا سکیں گے ۔

آپ نے شاید شعر سے مراد قصیدہ گوئی کو سمجھا ہے وگرنہ ہجو بھی شعری صنف ہے ۔
بالکل درست کہا ڈئیر سسٹر ہجو بھی شعر ہی کی صنف ہے اور مجھے معلوم بھی مگر ملک ریاج جیسے بندے کہ لیے ہجو کہنا ہجو کی بھی توہین ہے کیا سمجھیں ؟؟؟؟
 

مقدس

لائبریرین
آبی ٹوکول بھیا
بہت ہی اچھی شاعری لکھی آپ نے
سالگرہ کے حوالے سے یہ میرا فیورٹ سیکشن ہے
 

آبی ٹوکول

محفلین
آبی ٹوکول بھیا
بہت ہی اچھی شاعری لکھی آپ نے
سالگرہ کے حوالے سے یہ میرا فیورٹ سیکشن ہے
میری شاعری کو شاعری کہہ رہی ہیں اور وہ بھی اچھی ،اپنی شاعری والی حس کا علاج کرائیں ویسے شکریہ دئیر سسٹر

جس کہ دم سے ہے محفل کا تقدس
وہ ہے ہماری بہنا مقدس
 

مقدس

لائبریرین
یو ویلکم بھیا

وہ ناں مجھے زیادہ سمجھ نہیں آتی ناں شاعری کی
اور آپ والی کی آگئی
:)
 
Top