سبحان اللہ ! بہت اچھا کہا ہے
جو ہے جیسا، اُسے ویسا کہا ہے
محبت شاملِ اشعار کر کے
جنابِ من بہت اعلیٰ کہا ہے
ویسے آپس کی ہی بات ہے محمد احمد بھائی ۔ یہاں وزن کے اعتبار سےصحیح بندش تو سبحان للہ کی بجائے معاذاللہ کی بیٹھ رہی ہے۔۔
سبحان اللہ کا الماس صحیح طور پر جڑنے کے لئے کچھ غور و فکر مزید کرنا ہو گا ۔

وجدان صاحب کی خدمت میں ۔شعر و شاعری بھلا دوں گا
عرض کیا ہے،
شعر و شاعری بھلا دوں گا
یہ بات بتلا دوں گا
اتنا برا شاعر ہوں میں
شعر کہہ کے رلا دوں گا
واہ واہ ، ہا ہا
میاؤں میاؤں
میاؤں میاؤں
یعنی؟ دھمکی؟ کہ ’’میں آؤں؟‘‘ ۔۔۔ ۔۔۔ ضرور تشریف لائیے۔
ویسے بھی آج کل تو چوہا ہر گھر میں لازماً پایا جاتا ہے، اور بندھا ہوا پایا جاتا ہے۔
بے چارے کی دُم سی پی یو سے بندھی ہوتی ہے، اور خوب کس کر۔
میں چوہے نہیں کھاتی
ارے وہ چوہا ہم کہہ رہے ہیں وہ کھانے کا ہے ہی نہیں۔ کمپیوٹر والے اس کو ’’ماؤس‘‘ کہتے ہیں، ’’چوہا‘‘ کہتے ہیں نہیں۔
وڈے انگریجی مین!
آڑھی ٹیڑھی شاعری
ہم کو تو نہ آ رہی
اس کوچے کے علامہ
مت دیکھو تم @سرسری
تھینک یو اسامہ بھائی!
تھینکیو
کچھ دن پہلے فیس بک پر منیر انور صاحب کے بارے میں کچھ ’’ملے جلے مزاج کے شعر کہنے کا‘‘ تجربہ کیا۔ ان کی اجازت سے یہاں پیش کر رہا ہوں:
بڑے سفاک ہوتے جا رہے ہو تم منیر انوراکیلے ہی پکوڑے کھا رہے ہو تم منیر انوریہ کیا کہ ہم تمہارے معترف ہیں ایک مدت سےیہ کیا کہ ہم کو ہی جھٹلا رہے ہو تم منیر انورتمہارے نام کی تاثیر ہے کہ رات روشن ہےاجالا بن کے ہر سو چھا رہے ہو تم منیر انورکئی دن سے وہ باتیں کر رہا ہے عقل مندوں سیسنا ہے شیخ کو بہکا رہے ہو تم منیر انورالف عین ، محمد وارث ، گل بانو ، سید شہزاد ناصر ، سید عاطف علی ، محمد خلیل الرحمٰن ، مزمل شیخ بسمل کی خصوصی توجہ کے لئے۔
واہ واہ واہ ۔۔۔۔بہت خوب معنی آفرینی کی ہے آسی صاحب۔۔۔۔لہجے کی روانی اور نورانیت کا معنوی امتزاج بہت عمدہ ہے۔خصوصا" شیخ کا خراج تحسین ایک طرہ کی طرح لگا ہے۔کچھ دن پہلے فیس بک پر منیر انور صاحب کے بارے میں کچھ ’’ملے جلے مزاج کے شعر کہنے کا‘‘ تجربہ کیا۔ ان کی اجازت سے یہاں پیش کر رہا ہوں: