محب علوی نے کہا:افتخار صاحب سے اور بنیل سے کہ دونوں احباب قریب ہی ہیں۔
شمشماد آپ سے تو ضرور اگر کبھی سعودی آنا ہوا
محب علوی نے کہا:آنے کے بعد بتاؤ گا تاکہ غائب ہونے کا احتمال نہ رہے ، ساتھ میں کچھ جاسوس چھوڑ رکھوں گا تاکہ پل پل کی خبر دیتے رہیں
محب علوی نے کہا:آنے کے بعد بتاؤ گا تاکہ غائب ہونے کا احتمال نہ رہے ، ساتھ میں کچھ جاسوس چھوڑ رکھوں گا تاکہ پل پل کی خبر دیتے رہیں
محب بھائی ان سے وی آئی پی میں آئی کا استعمال پوچھ لیںشمشاد نے کہا:او جناب آپ آنے والے بنیں، وی آئی پی سلوک کیا جائے گا آپ سے
شمشاد نے کہا:اگر آپکو اس فورم کے کسی رکن سے ملنا پڑے تو سب سے پہلے کس سے ملنا چاہیں گے اور کیوں؟
افتخار راجہ نے کہا:نبیل، زکریا، بوچھی، قدیر رانا
شمشاد نے کہا:محب علوی نے کہا:آنے کے بعد بتاؤ گا تاکہ غائب ہونے کا احتمال نہ رہے ، ساتھ میں کچھ جاسوس چھوڑ رکھوں گا تاکہ پل پل کی خبر دیتے رہیں
او جناب آپ آنے والے بنیں، وی آئی پی سلوک کیا جائے گا آپ سے
شمشاد بھائی کیا ہوا اتنی جلدی بھول گئے ہیںشمشاد نے کہا:میرا مطلب بالمشافہ ملاقات سے ہے۔
اور ایک بات اور کہ کیا فریب بھی سعودیہ میں ہی ہوتے ہیں؟