گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔
اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔
چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔
یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے دریا میں رہ کر ہم سے بیر لگا لیا ہے۔
محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی زیک بھائی محمد تابش صدیقی بھائی محمد وارث بھائی

ضروری ہو گیا تھا خود کو مگرمچھ بولنا۔۔ صد شکر کہ گرگٹ نہ بولنا پڑا خود کو۔