سید عاطف علی
لائبریرین
ویسے میرے خیال میں پرتگالیوں نے پرتگالی شراب کی ایک ہی بالٹی اردو میں انڈیلی وہ بھی ملاوٹی ۔
آپ کی سرگوشی پر ڈھیروں دادنہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔
کہ آ پ کا دماغ کی بے ٹھکانی کے لیے صبح شام کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔
اسی لئے تو ۔۔۔۔ لیکن سب کیسے سمجھ گئے۔۔۔ ہم نے تو کبھی بتایا ہی نہیں۔ شاید پے در پے ہمارے سر پہ لگنے والی چوٹوں نے سارے راز افشا کر دئیےنہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔
کہ آ پ کا دماغ کی بے ٹھکانی کے لیے صبح شام کوئی معنی نہیں رکھتے۔۔۔
سب نے بہت سمجھایا تھا، لیکن پھر سے سر پرچوٹ لگوا لی نا!نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔
اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔
چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔
یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے دریا میں رہ کر ہم سے بیر لگا لیا ہے۔
ضروری ہو گیا تھا خود کو مگرمچھ بولنا۔۔ صد شکر کہ گرگٹ نہ بولنا پڑا خود کو۔
محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی زیک بھائی محمد تابش صدیقی بھائی محمد وارث بھائی
کوئی سنجیدہ بات ہو تو سمجھنے سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ تو بس "ایویں" ہی ہے، اب ایویں پر کیا مثال دی جائےیعنی آپ کو سمجھ آ گئی ہے۔
ذرا تفصیل سے بیان کیجیے، اور مثالوں سے واضح کیجیے۔
یعنی آپ کو سمجھ آ گئی ہے۔
ذرا تفصیل سے بیان کیجیے، اور مثالوں سے واضح کیجیے۔
اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔اسی لئے تو ۔۔۔۔ لیکن سب کیسے سمجھ گئے۔۔۔ ہم نے تو کبھی بتایا ہی نہیں۔ شاید پے در پے ہمارے سر پہ لگنے والی چوٹوں نے سارے راز افشا کر دئیے
ہمارے "بے ٹھکانہ دماغ "کے نام
کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں ہجرتیں مدام
کچھ میری وحشتوں نے مجھے در بدر کیا
مذاق مذاق اور کھیل کھیل میں نئی تحقیقات ہو جایا کرتی ہیں روؤف بھائی۔کوئی سنجیدہ بات ہو تو سمجھنے سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ تو بس "ایویں" ہی ہے، اب ایویں پر کیا مثال دی جائے
چلو کوئی تو میری طرح کم فہم نکلا!
ان ناسمجھیوں اور کم فہمیوں کے فیوض و برکات دیکھیے، کتنے صفحات کو سنبھالنے پڑتے ہیں ۔کیا یہاں صرف میں اکیلا ہی ہوں، جسے یہ لڑی سمجھ نہیں آئی ہے؟
عرفان بھائی سب دعا کرواتے ہیں ۔۔۔شفقت کرواتے ہیں ۔۔۔یہ بھی خوب ہیں چوٹ لگواتی ہیں۔۔۔شاید انڈین فلمیں زیادہ دیکھیں ہیں کہ چوٹ لگنے سے دماغ اصلی حالت میں آجات ہے ۔۔۔سب نے بہت سمجھایا تھا، لیکن پھر سے سر پرچوٹ لگوا لی نا!
ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
کم از کم اس ٹائم۔۔۔
اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
کم از کم اس ٹائم۔۔۔
ارے ہاں یہ بھی یاد آیا ۔زبردست ۔ دوسری بالٹی ۔ گنتی جاؤ ساتھ ساتھ ۔ہاں نا بھائی۔۔۔۔ میز بھی جو پرتگالی میں meza ہے
بس دیکھیں کوئی لوز بال ملے گی تو پھر باونڈری باہر۔۔۔ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔عرفان بھائی سب دعا کرواتے ہیں ۔۔۔شفقت کرواتے ہیں ۔۔۔یہ بھی خوب ہیں چوٹ لگواتی ہیں۔۔۔شاید انڈین فلمیں زیادہ دیکھیں ہیں کہ چوٹ لگنے سے دماغ اصلی حالت میں آجات ہے ۔۔۔
موجودہ نے بھی ابھی کچھ دیر بعد ماضی بن جانا ہے ۔۔۔بات دماغ کی ہو رہی ہے تو پھر دماغی خوشی کیوں نہیں یہ دل بیچ میں کہاں سے آگیا۔۔۔
اس ٹائم کا یقین آ گیا تو بڑی بات ہے۔ کیونکہ ماضی یا مستقبل کی بجائے "موجودہ " قابلِ فکر ہوتا ہے۔
تو ہمارا دماغ درست کام کر رہا ہے ابھی۔ ہمیں جان کر دلی خوشی ہوئی۔
ہماری گنتی دوسری والی ہے بھائی۔۔۔ارے ہاں یہ بھی یاد آیا ۔زبردست ۔ دوسری بالٹی ۔ گنتی جاؤ ساتھ ساتھ ۔
جب تک تمام چوٹیں ٹھیک نہیں ہو جاتیں ایسا کرو کہ خیمہ نشیں ہو جاوچوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔
ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔
موجودہ نے بھی ابھی کچھ دیر بعد ماضی بن جانا ہے ۔۔۔بات دماغ کی ہو رہی ہے تو پھر دماغی خوشی کیوں نہیں یہ دل بیچ میں کہاں سے آگیا۔۔۔
جات ہم نے صحیح لکھا ہے کیوںکہ بات انڈیا کی ہو رہی تھی تو اس حساب سے وہاں زیر استعمال ہے یہ لفظ۔۔۔چوٹیں جتنی بھی تکلیف دہ ہوں مگر ہم "جاتا" کو "جات" پھر بھی نہیں لکھتے۔
ہاں ہاں خوب دعائیں کروائیے۔۔۔ آمین ثم آمین بھی ضرور کہئیے گا۔ چوٹیں خود سے ہی لگے جا رہی ہیں۔ جتنا بھی کوشش کریں، آتے جاتے دروازہ بھی ٹکرانے سے باز نہیں رہتا۔