تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

فہیم

لائبریرین
کل رات لیں تو میں‌ نے زیادہ تصاویر تھیں۔
لیکن بغیر کوئی کارستانی کیے یہی ایک اچھی لگ رہی ہے۔

1.jpg
 

خرم

محفلین
کچھ ہماری جانب سے بھی۔
3307377892_7985ae94c3_b.jpg

کلیئر واٹر میں غروب آفتاب
3306545801_57421ec345_b.jpg

3306545777_0b66d53e3f_b.jpg

چرچل ڈاؤنز جہاں کنٹکی ڈربی ہوتی ہے
3306545723_578cdc4579_b.jpg

عید کی شام شامو کے ساتھ
2768233980_5117a999a2_o.jpg

ڈیبیوک آئیووا میں دریائے مسی سپی کے کنارے ایک شام
 

سارا

محفلین
مجھے ایک جگہ جا کر تصاویر لینی تھی۔۔جب آدھے راستے میں پہنچے تو پتا چلا کیمرا گھر چھوڑ آئے ہیں۔۔وہاں جا کر ایک دوست سے کیمرہ لیا اس نے کہا کہ کل میں پکچرز تمہیں بھیج دوں گی یاہو میں۔۔کل میں اسے فون کر کر کے لیکن پورا دن انتظار کرنے کے بعد اس نے تصاویر نہیں بھیجی تو میں نے شام کو اپنے گھر سے باہر ہی لے لیں۔۔واپس آئی تو محفل ہی نہیں کھل رہی تھی کافی دفعہ کوشش کی۔۔اس لیے میری تصاویر ایک دن لیٹ ہو گئی ہیں۔۔:(
 
Top