مجھے ایک جگہ جا کر تصاویر لینی تھی۔۔جب آدھے راستے میں پہنچے تو پتا چلا کیمرا گھر چھوڑ آئے ہیں۔۔وہاں جا کر ایک دوست سے کیمرہ لیا اس نے کہا کہ کل میں پکچرز تمہیں بھیج دوں گی یاہو میں۔۔کل میں اسے فون کر کر کے لیکن پورا دن انتظار کرنے کے بعد اس نے تصاویر نہیں بھیجی تو میں نے شام کو اپنے گھر سے باہر ہی لے لیں۔۔واپس آئی تو محفل ہی نہیں کھل رہی تھی کافی دفعہ کوشش کی۔۔اس لیے میری تصاویر ایک دن لیٹ ہو گئی ہیں۔۔