محمد وارث
لائبریرین
شکریہ جناب
لیکن یہ کیا اتنی سوندھی سوندھی مبارک باد۔
کوئی دو چار اشعار ہی ماردینے تھے
بھیا اشعار کو جوتے سے مارنا ہے کہ چُمٹے سے
شکریہ جناب
لیکن یہ کیا اتنی سوندھی سوندھی مبارک باد۔
کوئی دو چار اشعار ہی ماردینے تھے
فہیم بھائی سالگرہ مبارک ہو ۔
" تم جیوصحت مند وخوشگوار زندگی ہزاروں سال، ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار"
بھیا اشعار کو جوتے سے مارنا ہے کہ چُمٹے سے
شکریہ باجو۔
12 بجنے میں ابھی کوئی آدھا گھنٹہ باقی رہ گیا ہے یہاں تو۔
میری طرف ابھی نہیں بجے ناں ۔۔ابھی تو میری شام کے آٹھ بجنے کو ہیں ۔
شکریہ جناب۔
یہ تو واضح کردینا تھا کہ وہ دن کون سے والے ہوں۔
جیسے دن آج کل چل رہے ہیں گرمی + لوڈشیڈنگ ایسے والے تو نہیں ہوں نہ
جناب فہیم صاحب سالگرہ مُبارک ہو
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فہیم یہاں تو بارہ بج چکے ہیں ویسے تمہیں کیوں بارہ کا انتظار ہے تمہارے تو ویسے ہی ہر وقت بارہ بجے رہتے ہیں
ہممممممممممم
چلیں آپ اپنے وقت کے حساب سے بارہ بجالیں
میری آنکھیں میری طرح ہٹی کٹی ہیں ۔۔۔۔۔۔فکر ناکرو۔۔۔۔اچھا یہ بتاو آج کا سپیشل پروگرام کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں ""ان"" کے گھر کا چکر لگاو گے کیا
فہیم بھائی آپ نے منع کیا تھا اس لئے میں نے وقت سے پہلے تھریڈ نہیں کھولا ورنہ میرا ارادہ صبح ہی تھریڈ کھولنے کا تھا۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ یوں ہی ہنستے مسکراتے رہیئے ۔ خوش رہیئے ۔ اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے۔ آمین
وہ تو بج ہی جائے گے ۔ ذرا آجکا دن کیسا گزرا ؟ کیک شیک کھایا کہ نہیں کاٹا کھایا ۔؟ کوئی نئی تازی۔؟
میری اقرا کی بھی تئیس کو برتھڈے آرہی ہے
ہم تو باہر گھوم پھر کر منانے کو نگل رہی ہیں ۔۔
فہیم اللہ تعالی آپکی تندرستی قائم رکھے اور خوشیاں نصیب کرے۔
میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو