مبارکباد فہیم سالگرہ

سارہ خان

محفلین
باقی تم ہی لوگوں میں‌ تقسیم کردو ورنہ اگر سارہ کی آمد ہوگئی تو سمجھو کسی کو کچھ نہیں ملنے والا:party:


توبہ توبہ ۔۔۔۔ تم نظر لگا دو میرے کھانے پینے پر ۔۔:brokenheart:

میں نہیں کھا رہی گرمیوں میں کیک۔۔۔۔ آجکل تو میرا آئس کریم اور فالودے پر گذارہ ہے ۔۔:tongue: یہ تم شوق سے سب کو کھلا سکتے ہو ۔۔۔:battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
توبہ توبہ ۔۔۔۔ تم نظر لگا دو میرے کھانے پینے پر ۔۔:brokenheart:

میں نہیں کھا رہی گرمیوں میں کیک۔۔۔۔ آجکل تو میرا آئس کریم اور فالودے پر گذارہ ہے ۔۔:tongue: یہ تم شوق سے سب کو کھلا سکتے ہو ۔۔۔:battingeyelashes:

کتنی بار کہا ہے کہ معصوم لوگوں کی نظر۔۔۔۔;)

اور تم نہیں کھارہیں‌ تو پھر کون کھائے گا۔
مجھے تو ویسے بھی کیک کوئی خاص پسند نہیں۔
اس اچھا تو آئسکریم ہی مل جاتی۔
تم کھارہی ہو نہ آئسکریم ذرا تھوڑی سی ادھر بڑھانا تو:party:
 

سارہ خان

محفلین
میری والی تو ختم ہو گئی ۔۔۔۔۔۔ لو تم یہ کھا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔

ice-cream-complicated-cone.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ہاہا کہیں بھی نہیں دینا تھا ۔۔ کہنے کا مطلب یہی تھا کہ پہلے میری سالگرہ تھی تم دو گفٹ پھر میں دیتی ہوں ۔۔۔۔۔:tongue: :tongue:

تو تسی نو گفٹ کی فرمائش ہی کب کی تھی:rolleyes:
اور بس رات گئی اور بات گئی۔
ابھی تو میری سالگرہ ہے تو کھتے ہے میرا گفٹ:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
باجو برتھ ڈے کا دن تو آج ہے۔
یعنی 19 مئی
اور ابھی تک تو کچھ خاص پروگرام نہیں بنا۔
بس رات میں گھر میں ہی کیک شیک کاٹ ڈالوں گا:party:


:battingeyelashes:

کیک کاٹو تو میرے لئے بھی لے کر آنا ۔۔۔

سالگرہ مبارک ہو فہیم ۔۔
رات بارہ سے پہلے ہی میں سوچکی تھی ۔۔ اور ابھی کیک اور برتھڈے کارڈز لاتی ہوں ڈھونڈ ڈھانڈ کے ۔ تب تک آپ اپنا کیک کھاؤ پیئو موج اڑاؤ ۔ :party:
 

خرم

محفلین
فہیم ایک اور سال کی گرہ بہت مبارک۔ اللہ کریم آپ کی زندگی کی ہر ساعت کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔ آمین۔
 

تعبیر

محفلین
اوپس سوری فہیم میں لیٹ ہو گئی :(

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ہمیشہ خوش رہو اور خوب ترقی کرو ۔دیر سے سہی پھر بھی وش کر ہی لیتی ہوں

2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg


2w4wo5dvr9.jpg



fodsels_9.gif



1008-011-83-1084.gif



HappyBirthday.jpg

dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg


 

تیشہ

محفلین
7da2d29fc9_thumb.gif



بھئی میں تو قسطوں ِ میں لاؤں گی سب کچھ :battingeyelashes:

ابھی میں گروسری لے آؤں تو واپس آکر کیک لاتی ہوں ۔۔۔
:party:
 

فہیم

لائبریرین
:battingeyelashes:

کیک کاٹو تو میرے لئے بھی لے کر آنا ۔۔۔

سالگرہ مبارک ہو فہیم ۔۔
رات بارہ سے پہلے ہی میں سوچکی تھی ۔۔ اور ابھی کیک اور برتھڈے کارڈز لاتی ہوں ڈھونڈ ڈھانڈ کے ۔ تب تک آپ اپنا کیک کھاؤ پیئو موج اڑاؤ ۔ :party:


کیک تو کاٹا ہی نہیں باجو۔


آئسکریم آئسکریم اور ڈھیر ساری آئسکریم کو کیک کے بدل کے طور پر استعمال کرلیا گیا۔
میں نے آپ کی طرف سے اور سویٹ سسٹر کی طرف سے بھی ایک ایک اسپون لیا:)
 
Top