فہیم
لائبریرین
کیا ہاتھ میں آجائے۔؟
آئسکریم کا ویسا گلاس جو سارہ نے لگایا تھا
کیا ہاتھ میں آجائے۔؟
فہیم ایک اور سال کی گرہ بہت مبارک۔ اللہ کریم آپ کی زندگی کی ہر ساعت کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں۔ آمین۔
کیک تو کاٹا ہی نہیں باجو۔
آئسکریم آئسکریم اور ڈھیر ساری آئسکریم کو کیک کے بدل کے طور پر استعمال کرلیا گیا۔
میں نے آپ کی طرف سے اور سویٹ سسٹر کی طرف سے بھی ایک ایک اسپون لیا
اوپس سوری فہیم میں لیٹ ہو گئی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ہمیشہ خوش رہو اور خوب ترقی کرو ۔دیر سے سہی پھر بھی وش کر ہی لیتی ہوں
معذرت چاہتا ہوں فہیم کہ میں دیر سے مبارک باد دے رہا ہوں۔ بہرحال سالگرہ بہت مبارک ہو فہیم!
میں لے آئی اپنی سالگرہ کا کیک
یہ کیک میں نے ڈنمارک میں کاٹا کھایا ہے اسکی یادگار میں تصویر
بہت پسند ہے مجھے اپنی یہ تصویر بھی اور کیک بھی ۔۔ دو ہزار سات کی میری اپنی سالگرہ کا کیک ۔۔۔تھوڑا تھوڑا لے لو سب ۔۔ سمجھو باجو نے کھلا دیا ہے ۔۔۔
اب میں چلی ۔۔۔ بعد میں آتی ہوں
فہیم مبارکباد قبول کریں
وسلام
سالگرہ مبارک فہیم ، اللہ تم کو ایسی لاکھوں سالگرہ دکھائے ہمیشہ خوش رہو آمین ۔
فہیم صاحب سالگرہ مبارک ہوا ، تاخیر کی معذرت چاہتا ہوں۔
سپیشل پروگرام تو ابھی تک کوئی نہیں ڈیسائیڈ ہوا۔
رات میں دیکھیں گے۔
اور یہ ان کے کن کہ گھر کا چکر۔
ارے بھئی اپنے گھر کا چکر لگ جاتا ہے یہی کافی نہیں کیا
آئسکریم کا ویسا گلاس جو سارہ نے لگایا تھا
بڑے سیدھے سادھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر سے مجھے چکر دے گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو اس کا کام ہے کہ یا خود چکر میں یا دوسروں کو چکر دینے میں۔
تو اس میں کونسی بات ہے میں بھیج دوں ایسا گلاس
( سارہ ذرا ایسا گلاس خرید کر فہیم کے ہاتھ میں دے آؤ تو