تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میری ابھی فہیم سے بات ہوئی ہے فون پر۔ والد صاحب اچھے بھلے تھے۔ کل رات نمازِ عشا مسجد میں ادا کرکے آئے۔ رات کو کسی پہر اُنھیں درد اٹھا۔ اُنھیں دِل کے ہسپتال لے جایا گیا تو وہاں پتا چلا کہ انتہائی شدید دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ جانبر نہ ہوسکے۔ رات کے دو، تین بجے انتقال کرگئے۔
ابھی تدفین کے لیے فہیم قبرستان میں ہے۔ اللہ تعالیٰ فہیم اور باقی گھر والوں کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے۔ فہیم کے والد صاحب کے ساتھ اچھا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور بھیا اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل دیں۔ آمین

مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ انکے والد صاحب کی مغفرت کریں ۔ مجھے بہت دکھ ہوا :( فہیم بھائی ہم آپکے ساتھ ہیں ۔۔
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرمائے ،نیز لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا للہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا جان کر۔
اللہ تعالی فہیم اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کا حوصلہ عطا فرمائیں اور مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

نیلم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا جان کر۔
اللہ تعالی ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں اور مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top