ہادیہ
محفلین
نہیں "پر مزاح" کی ریٹنگ دیتے ہیںایسے ایسے بیانات کہ جن کے مخالف بھی کوئی جواب دے تو آپ "متفق" کی ریٹنگ دے دیتےہیں
نہیں "پر مزاح" کی ریٹنگ دیتے ہیںایسے ایسے بیانات کہ جن کے مخالف بھی کوئی جواب دے تو آپ "متفق" کی ریٹنگ دے دیتےہیں
پسند نہیں اس لیے۔فیس بک نہ یوز کرنے کی کوئی خاص وجہ.......، فیس بک تو اس وقت سب سے مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ہے اس لیے ہر کوئی اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ بکرا عید ہے۔ بکرے دیکھ کر عید ہوگی، چاند دیکھ کر نہیں۔کل پورے پاکستان میں عید ہے یا رمضان کی عید کی طرح آدھے پا کستان میں
یہ دنیا کا سب سے بڑا جاسوسی کا نیٹورک بھی ہے۔فیس بک نہ یوز کرنے کی کوئی خاص وجہ.......، فیس بک تو اس وقت سب سے مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ہے اس لیے ہر کوئی اس ویب سائٹ پر موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
ہاہاہا۔۔۔۔۔یہ بکرا عید ہے۔ بکرے دیکھ کر عید ہوگی، چاند دیکھ کر نہیں۔
وہ کیسے؟یہ دنیا کا سب سے بڑا جاسوسی کا نیٹورک بھی ہے۔
فیس بک پر جو کچھ بھی پوسٹ ہوتا ہے وہ فیس بک کی ملکیت ہے۔ یہ اسے آگے اشتہاری کمپنیو ں کو فروخت کرتے ہیں۔وہ کیسے؟
جو دس دن پہلے چاند دیکھا تھا مفتی صاحب نے وہ؟یہ بکرا عید ہے۔ بکرے دیکھ کر عید ہوگی، چاند دیکھ کر نہیں۔
مردوں کو گوشت دھونا یا سنبھالنا منع ہے؟
اور اگر زیادہ مدد کر دی تو؟اگر آپ کبھی گھر کے کام میں تھوڑی مدد کر لینگے تو آپ کی عزت پر کوئی حرف نہیں آئے گا
اچھا ایسا بھی ہوتا ہے یہ تو بلکل نئی بات ہے...............!!ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔
مرد اگر گھر کے کام میں مدد کر دیتا ہے تو ہمارے معاشرے میں جو لوگ بیمار سوچ کے حامل ہیں وہ فوراً زن مرید کا فتویٰ جاری کر دیتے ہیں اور پاکستان میں تو ہر دوسرا شخص اس فتویٰ کا شکار ہے...........!!اور اگر زیادہ مدد کر دی تو؟
میرے حساب سے تو اس روز خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی گوشت کے "آگے پیچھے" گھوم رہے ہوں گے۔
اس لئے بروز عید تو نظر آنے والی ہر مردانہ زنانہ آئی ڈی کو "کل و کل" ہی مشکوک نظروں سےدیکھنا چاہیے۔
کسی عجیب مخلوق کا گمان کیا جاسکتا ہے۔جیسے کوئی جن ، دیو یا چڑیل ٹائپ۔
میں انشاءاللہ عید کے دن سات بجے سو کر اٹھوں گا، مطلب شام کے سات بجے، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کہ میری آئی ڈی مشکوک ہونے سے بچ جائے گی
اور ان پر نظر رکھنے والوں کو؟
فیس بک کی جعلی آئی ڈی کی تعداد 4ملین سے زائد ہے جو کے اپنے دوستوں و دیگر خواتین کی جعلی آئی ڈی بنا کر جھوٹی شہرت اور معاشرے میں تضاد پھیلانے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!ہماری بھی کچھ سہیلیاں اپنے اصلی نام سے فیس بک پر نہیں ہیں۔ فیک نام سے آئی ڈی ہے۔ یہ شاید احتیاط کا تقاضا ہے۔
لیکن لڑکوں کے نام سے آئی ڈی بنانا عجیب ہے۔
3 جی 4 جی کا دور ہے. قربان گاہ اور کچن سے ڈائریکٹ سیلفیز آئیں گی.
بکرے کے گلے میں گو پرو پہنا دیں اور فیسبک لائیو پر نشر کریں3 جی 4 جی کا دور ہے. قربان گاہ اور کچن سے ڈائریکٹ سیلفیز آئیں گی.