سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یعنی آپ علی الاعلان اپنے خاندان اور حلقہ احباب کو کرپٹ قرار دے رہے ہیں!ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔
یعنی آپ علی الاعلان اپنے خاندان اور حلقہ احباب کو کرپٹ قرار دے رہے ہیں!ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔
جی نہیں بلکہ میں تو محفلین کے علم میں اضافے کے لئے کہہ رہا ہوںیعنی آپ علی الاعلان اپنے خاندان اور حلقہ احباب کو کرپٹ قرار دے رہے ہیں!
سونے کا وقت کب سے شروع ہو گا؟میں انشاءاللہ عید کے دن سات بجے سو کر اٹھوں گا، مطلب شام کے سات بجے، اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کہ میری آئی ڈی مشکوک ہونے سے بچ جائے گی
عیدی کا ریٹ کیا ہوتا ہے وارث بھائیاللہ ہی جانے کہ پانچ چھوٹے بھائیوں میں سے ہر سال کون کون یہ کام کرتا ہے۔ رات کو والدہ صاحبہ کو سلام کرنے اور چھوٹی بھابھیوں بھتیجوں بھتیجیوں کو عیدی دینے جاؤں گا تو کچھ علم ہوگا کہ "قربانی" ہوئی ہے "میری"
ہر مرد آپ جیسا نہیں ہوتا نا!
ہےشگفتہ آپی!! لگتا ہے کہ آپ کا بھی ایف بی آئی ڈی نہیں ہے۔
عیدی کا ذکر کہیں بھی نہیں۔ہمارے گھر سب لوگ ہی کسی نہ کسی طرح مصروف ہوتے ہیں.
ہم تین بھائی اجتماعی قربانی کے انتظامات میں ہوتے ہیں. اور شام کو ہی گھر آتے ہیں.
چھوٹا بھائی ابو کے ساتھ گھر پر ہوتا ہے. اور وہ گوشت گھر آ جانے پر اس گوشت کی تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں.
مسز اور بھابھیاں گھر والے حصے میں سے مختلف اقسام کا گوشت الگ کرتی ہیں. مثلا بونگ، پلاؤ، قیمہ وغیرہ.
امی رشتہ داروں اور محلے داروں کے حصے کے پیکٹس تیار کرتی ہیں.
اس کے علاوہ کھانے پکانے کا کام بھی میچوئل انڈرسٹینڈنگ سے ہوتا ہے.
اور بچے سارے محلے کی قربانیاں بھگتا کر گھر آتے ہیں.
یہ عید ہی قربانی کی ہے. اس لئے سارا فوکس قربانی پر.عیدی کا ذکر کہیں بھی نہیں۔
یہ عید ہی قربانی کی ہے. اس لئے سارا فوکس قربانی پر.
مطلب؟؟؟؟لے میں تاں کدی دیکھیا وی نہیں کینج کردے آ بکرا تے کینج گوشت بندا
ہمارے بچوں کی عید تو بکرا بیل دیکھ کر ہی ہو جاتی ہے.یعنی بچوں کو اپنی عیدی قربان کرنا پڑتی ہے۔
ہمارے بچوں کی عید تو بکرا بیل دیکھ کر ہی ہو جاتی ہے.
کل سے بکرا اور چھترا آیا ہوا ہے اور مائیں بچوں کی فکر سے آزاد ہیں.
ہمارے گھر بچوں کو عیدی والی عید سے زیادہ بکرے والی عید کا انتظار ہوتا ہے.
یہ سب گھر کے بڑے، بہت نا انصاف ہوتے ہیں جو اس عید پر بچوں کی عیدی کے معاملے میں ڈنڈی مار جاتے ہیں، بچارے بچوں کو اپنے حقوق معلوم ہی نہیں۔
مطلب؟؟؟؟
ایک جھلکہمارے گھر بچوں کو عیدی والی عید سے زیادہ بکرے والی عید کا انتظار ہوتا ہے.
ہمارے گھر بچوں کو عیدی والی عید سے زیادہ بکرے والی عید کا انتظار ہوتا ہے.
ہماری بھی کچھ سہیلیاں اپنے اصلی نام سے فیس بک پر نہیں ہیں۔ فیک نام سے آئی ڈی ہے۔ یہ شاید احتیاط کا تقاضا ہے۔ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔
ماشآء اللہایک جھلک
ماشاء اللہ
بہت خوب!! آپ کا پسندیدہ ایپ کونسا ہے؟؟ہے
لیکن مجھے فیس بک پسند نہیں یا یوں کہیے کہ فیس بک کے مزاج سے میری دوستی نہیں ہو سکی۔ البتہ گیمز کچھ پسند ہیں بھتیجا پارٹی کے ساتھ وہاں اور فرینڈز لسٹ میں چند ایک ایسے نام ہیں جن کی وجہ سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔