فیس بک پر شیئر کردہ اقبال کی شاعری سے ایک اقتباس جس پر مجھے قدرے شک گزرا

نعیم ملک

محفلین
آپ اردو محفل کے بڑے بڑے مسائل پر ایک دھاگا کیوں نہیں شروع کر لیتے؟ :laughing:
ویسے اردو محفل میں ایک آپشن کسی دھاگے کو "اَن سبسکرائب" کرنے کا بھی موجود ہے۔
جناب فاتح صاحب اردو محفل کے مسائل پر دھاگہ شروع کرنا تو بنتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ جیسے لائبریرین کی قابلیت پر بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے جنہیں آج تک دھاگہ لکھنا نہیں آیا۔اردو محفل سے اَن سبسکرائب ہونے کی کوئی آپشن ہے تو وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
 
الشفاء

لائبریرین
واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے۔ شائد یہ شعر اقبال نے آپ سب کے لئے ہی کہا تھا۔۔۔

نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
 
فاتح

لائبریرین
جناب فاتح صاحب اردو محفل کے مسائل پر دھاگہ شروع کرنا تو بنتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ جیسے لائبریرین کی قابلیت پر بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے جنہیں آج تک دھاگہ لکھنا نہیں آیا۔اردو محفل سے اَن سبسکرائب ہونے کی کوئی آپشن ہے تو وہ بھی بتا دیں۔ شکریہ
سو بسم اللہ! ضرور لکھیں جناب۔۔۔ بلکہ پہلا دھاگا ہماری جہالت پر ہی کھولیں اور دوسرا اردو محفل کے مسائل پر کھول لیں۔ :)
دھاگے سے اَن سبسکرائب کرنے کی تو اسی صفحے کے اوپر بائیں جانب "دھاگے کی نگرانی ترک کریں" لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کیجیے۔
رہی بات محفل سے اَن سبسکرائب ہونے کی تو اس کا کوئی ایسا بٹن تو نہیں لیکن بے حد آسان نسخہ ہے کہ محفل میں آنا بند کر دیں۔ جن دنوں ہمیں محفل سے ان سبسکرائب کرنا ہوتا ہے ہم بھی آنا بند کر دیتے ہیں۔ اللہ اللہ خیر صلا۔۔۔ :)
 
انتہا

ان کا بھی ڈبا گول
 
Top