عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کسی ان بهول زمانے میں CP کا مطلب ہم نے 'کتے پکهانے' کیا تها اور اس ڈگری میں گریجویٹ اور ماسٹرز کے خطاب بهی عطا کیے تهے۔
یہ سیکرٹ ہمارے احباب لنگوٹ اور بعد میں بڑهے ہوئے خاندانوں کے وزراء اعظم تک میں اتنا پاپولر ہوا کہ اب تک اس کا استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً کسی دوست کو فون کیا اور پوچها کہ جناب کدهر ہیں ؟ اور اگر جواب آیا کہ 'CP پر' تو سمجھ جاتے ہیں کہ کہاں ہیں۔۔۔ البتہ اب ہم احباب کا CP کا مطلب ہے تو وہی لیکن معنوی اعتبار سے کچھ اور ہے۔۔ اور اس کا تذکرہ یہاں کرنا اچها خاصا نقص امن پیدا کر سکتا ہے۔