فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

یوسف سلطان

محفلین
مجھے نہ جانے کیوں لگ رہا تھا کہ کسی بہت اچھے لکھاری کی تحریر ہے اور ذہن میں ایک ہی نام آ رہا تھا،گلِ نوخیز اختر کا۔
خیر مکمل تحریر بمعہ عنوان ارسال کر دیں تاکہ تدوین کی جا سکے۔
محمد خلیل الرحمٰن سر!
آپ کو تکلیف دے رہا ہوں :)
عاطف بھائی یہاں دیکھیں۔
 

عاطف ملک

محفلین
میرا خیال ہے کہ محترم خاصی خوش فہمی کا شکار ہیں

یہ حس لطافت نہیں تجربہ بول رہا ہے

ہاں بھئی اردو مزاح لڑکیوں پر تنقید سے ہی پر مزاح ہو سکتا ہے

بنت حوا کے نرم لہجے نے،،
ابن آدم سارے بگاڑ رکھے ہیں

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
السلام علیکم عائشہ!
اردو محفل نامی اس خاندان میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے کہ آپ اس محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
عرض یہ ہے کہ اس تحریر کی شراکت کا مقصد فقط ہنسنا ہنسانا تھا۔
کسی کی دل آزاری ہرگز مقصود نہ تھی اور دوسری بات جو آپ کو پتا چل ہی گئی ہو گی،کہ یہ تحریر میری نہیں ہے۔
جہاں تک خواتین پر تنقید کا تعلق ہے،تو یقین مانیں اگر یہ تحریر فیس بک کے لڑکے ہوتی اور اتنی ہی اچھی ہوتی،تو میں تب بھی اس کو شریکِ محفل کرنے میں تامل نہ کرتا اور محفلین کا اس پر ردِ عمل بھی کچھ مختلف نہ ہوتا۔
اس بات کا اندازہ آپ یوں کر لیں کہ ہماری قابلِ قدر محفلین سین خے اور با ادب نے اس کو مزاح کے طور پر لیا ہے اور لطف اندوز ہوئی ہیں۔
محفل میں گھومیں پھریں تاکہ آپ کو اس خوبصورت فورم کے خوبصورت ممبران کے متعلق اندازہ ہو۔
اگر میری کسی بھی بات سے آپ کو تکلیف ہوئی ہو یا بری لگی ہو تو "با ضابطہ" معافی مانگتا ہوں اور یہ پیشکش صرف آپ کیلیے ہے کیونکہ آپ ہماری محفل میں نووارد ہیں۔
سلامت رہیں اور خوش رہیں۔
 

عاطف ملک

محفلین
تحریر کو پسند کرنے پر تمام احباب کا شکر گزار ہوں۔
یوسف سلطان بھائی کا بہت شکریہ کہ آپ نے اصل تحریر کا ربط دیا۔
آجکل اخبار نہیں پڑھتا،اس لیے علم نہیں تھا۔
ڈاکٹرعامر شہزاد کا خصوصی شکریہ۔تے توانوں پتا اے کس لئی کہہ ریا واں۔
تسی لوکاں نوں ایتھوں باہر تے نا کرو پا جی :p
با ادب جی کا بھی خصوصی شکریہ۔
سین خے کیلیے اظہارِ ہمدردی اور ساتھ یہ پیغام کہ لکھیں،کیونکہ یہاں کی آپیاں بہت اچھی ہیں، بالکل میری طرح :p
سر محمد وارث
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عظیم الدین
عبدالقیوم چوہدری
سید عمران
عابدعلی خاکسار
محمدظہیر
اور تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔
 

عاطف ملک

محفلین
ایک دو کچھ بلاگز اور کچھ اردو سائیٹس پر کچھ آپیوں کی تحاریر نظر آگئی تھیں تو ان کو تمیز سے ہوش دلانے کی کوشش کی کہ خواتین کچھ محنت کر لیجئے پر وہاں بھی ان کے پنکھے پنکھیاں اچھلتے اڑتے پہنچ گئے۔ :terror:
یہ خودکش حملے جیسی حرکت ہے اور قابلِ گرفت بلکہ قابلِ سرزنش غلطی ہے۔
آئندہ کیلیے محتاط رہیں :)
کبھی ہم نے کچھ لکھنے کی کوششیں کی تھیں پر ان آپیوں اور ان کے پروانوں کی بدولت ایسا چھوڑا کہ کبھی پلٹ کر دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔ خیر آپیاں آنٹیاں لکھیں ہم تو ویلے اور ناکارہ ہی بھلے۔ :sleep:
لکھا کریں،
آپ اردو محفل کی جتنی پرانی قاری ہیں،ہمیں بھی محفل کے چنگیزی اور تیموری قصے پڑھنے کو ملیں گے :p
بہت دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ نے اب تک دنیا نہیں دیکھی :rolleyes: اگر آپ اب تک اردو کی "نئے زمانے" کی "نئی نویلی" نامور مصنفاؤں، لکھارنوں، شاعراؤں، "انٹیلیکچوئیل تھنکرز"، فلاسفرنیاؤں سے ناواقف ہیں تو آپ نے اردو کی بھلا کیا خدمت سر انجام دی o_O
ظالمو! یہ دماغ کو جھنجھوڑنے اور ضمیر کو جگانے والا مراسلہ تھا،آپ نے اس کو مزاح میں لے لیا؟؟؟
اللہ پوچھے گا آپ سب سے۔
Excluding محمد وارث سر کہ وہ تو باقاعدہ خدمت کر رہے ہیں اردو کی:applause::notworthy:
 
اگر میری کسی بھی بات سے آپ کو تکلیف ہوئی ہو یا بری لگی ہو تو "با ضابطہ" معافی مانگتا ہوں اور یہ پیشکش صرف آپ کیلیے ہے کیونکہ آپ ہماری محفل میں نووارد ہیں۔
فوراً آپی کے ایک ہمدرد نے غصے سے لکھا 'سوئیٹ آپی حکم کریں تو اس گستاخ کو مزا چکھا دوں؟
حالانکہ ابھی تک کسی نے کچھ نہیں کہا۔۔۔ تسی تے پہلاں ای رِڑ پئے او ملک صاحب;)
:battingeyelashes::tongueout:
 
آپ سب کو میری گفتگو اتنی سنجیدہ کیوں لگ رہی ہے، ارے بھئ سنجیدگی میں چھپی لطافت کو بھی تو محسوس کرے کوئی
خاتون۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں اپنے ملک صاحب کے علاوہ کوئی سنجیدہ نہیں ہوا۔۔ وہ بھی انھوں نے آپ کو نووارد جان کر ایک وضاحتی مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
 

عاطف ملک

محفلین
حالانکہ ابھی تک کسی نے کچھ نہیں کہا۔۔۔ تسی تے پہلاں ای رِڑ پئے او ملک صاحب;)
:battingeyelashes::tongueout:
چوہدری صاحب،
تحریر توں لگ ریا سی کہ نا صرف انہاں نے ایتھوں نس جاناں بلکہ "پری ڈول" نامی آپی نال مل کے اسی ساریاں دیاں شکایتاں سوشل میڈیا تے لانیاں نیں۔۔۔۔۔۔تے میری فیر وی خیر اے پر اردو محفل دی کتھے بدنامی ہووے،اے میں گوارا نہیں کر سکدا۔
(تے اے سنجیدہ کمنٹ ہے گا وا :))
 
چوہدری صاحب،
تحریر توں لگ ریا سی کہ نا صرف انہاں نے ایتھوں نس جاناں بلکہ "پری ڈول" نامی آپی نال مل کے اسی ساریاں دیاں شکایتاں سوشل میڈیا تے لانیاں نیں۔۔۔۔۔۔تے میری فیر وی خیر اے پر اردو محفل دی کتھے بدنامی ہووے،اے میں گوارا نہیں کر سکدا۔
(تے اے سنجیدہ کمنٹ ہے گا وا :))
ہائے ملک جے توسی گریٹ ہو۔
 

عاطف ملک

محفلین
آپ سب کو میری گفتگو اتنی سنجیدہ کیوں لگ رہی ہے، ارے بھئ سنجیدگی میں چھپی لطافت کو بھی تو محسوس کرے کوئی
جی،
بے شک لطافت چھپی ہوئی ہو گی لیکن ہمارے پاکستان میں ابھی تک تیل نہیں نکل سکا،آپ کےاتنے سنجیدہ بلکہ جذباتی تبصرے میں سے لطافت کیسے drill کر کے نکالیں؟؟؟؟؟:p
(مذاق)
 
Top