فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

چوہدری صاحب،
تحریر توں لگ ریا سی کہ نا صرف انہاں نے ایتھوں نس جاناں بلکہ "پری ڈول" نامی آپی نال مل کے اسی ساریاں دیاں شکایتاں سوشل میڈیا تے لانیاں نیں۔۔۔۔۔۔تے میری فیر وی خیر اے پر اردو محفل دی کتھے بدنامی ہووے،اے میں گوارا نہیں کر سکدا۔
(y)(y)(y)
 
لاریب مرزا

محفلین
کل شب معراج کے سلسلے میں احباب کی جانب سے دعائیہ پوسٹس موصول ہوتی رہیں۔ ایک پوسٹ کا املاء دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ لکھنے والے کو اتنے آسان سے الفاظ لکھنے نہیں آتے۔ یہ تحریر پڑھنے کے بعد اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ کام کس کا ہو سکتا ہے۔ :)
IMG-20170424-WA0012_zpsqvapz0bj.jpg
 
(تے اے سنجیدہ کمنٹ ہے گا وا :))

جی،
بے شک لطافت چھپی ہوئی ہو گی لیکن ہمارے پاکستان میں ابھی تک تیل نہیں نکل سکا،آپ کےاتنے سنجیدہ بلکہ جذباتی تبصرے میں سے لطافت کیسے drill کر کے نکالیں؟؟؟؟؟:p
(مذاق)
باقی چھڈو ۔ اے دنیا دا پہلا بندہ ہے گا سی گا ۔ جیہڑا اپنی گل دے نال نال اے وی دسدا ہے گا سی گا کہ اے مذاق ہے گا سی گا کہ سیریس گل ہو رہی ہے گی سی گی :D
 
محمدظہیر

محفلین
کل شب معراج کے سلسلے میں احباب کی جانب سے دعائیہ پوسٹس موصول ہوتی رہیں۔ ایک پوسٹ کا املاء دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ لکھنے والے کو اتنے آسان سے الفاظ لکھنے نہیں آتے۔ یہ تحریر پڑھنے کے بعد اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ کام کس کا ہو سکتا ہے۔ :)
IMG-20170424-WA0012_zpsqvapz0bj.jpg
کس کا ہو سکتا ہے؟:)
 
عاطف ملک

محفلین
باقی چھڈو ۔ اے دنیا دا پہلا بندہ ہے گا سی گا ۔ جیہڑا اپنی گل دے نال نال اے وی دسدا ہے گا سی گا کہ اے مذاق ہے گا سی گا کہ سیریس گل ہو رہی ہے گی سی گی :D

ملک صاحب ایفو جئے نکھیڑ کرن آلے ڈسکلیمر بی بی جی ہوراں دے مراسلیاں نال لانے سن۔ ہلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی تواڈی
:censored:
 
ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
.
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا"
.
اس پر لڑکوں کے کمنٹس چیک کریں
اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟
میں اس کمینے مچھر کا خون پی جاؤں گا ۔
اس طرح کےمچھروں کو تو پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے۔
آپ مجھے اس کا پتہ بتائیں، میں دیکھتا ہوں اس کو ۔
پلیز بے بی، اپنا خیال رکھا کرو ۔
میں ابھی آتا ہوں گھر، میرے ساتھ ہسپتال چلو ... انفیکشن ہو سکتا ہے ۔
ہائے ! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا ۔
.
.
اب لڑکے نے یہی اسٹیٹس فیس بک پر اپڈیٹ کیا

"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا"
.
اس پرآنے والے کمنٹس
کیوں بھئی، گٹر کے پاس سو رہےتھے کیا؟
تو بھی اس کو کاٹ لیتا، حساب برابر؟
کمبل اوڑھ کر سویا کر! بیوقوف ۔
پھٹی پرانی مچھر دانی میں سوئے گا تو یہی ہوگا ۔
کبھی گھر میں مچھر مار سپرے بھی کر لیا کر ، غریب آدمی
 
یہ کسی نے پوچھا کہ مچھر کاٹ کر مر ہی گیا ہوگا
 
Top