loneliness4ever

محفلین
شادی کا ہر امیدوار لڑکا کہلوانا ہی پسند کرتا ہے۔ :D چاہے پندرہ کا ہو یا 65 کا
کہیں آپ کا اشارہ وزارت عظمی اور شادی دونوں کے مشترکہ امیدوار کی طرف تو نہیں؟

میں آپ کی سرگوشی کی جانب پہلے چلا گیا
ویسے آپ کے کہنے کے مطابق میں بھی پھر لڑکا ہی ہوا:glasses-nerdy:
 

loneliness4ever

محفلین
پھر لڑکا ہی ہوا یا پھر سے لڑکا ، لڑکا محسوس کرنے لگا؟


درست بلکہ بالکل درست ۔۔۔۔ میرے احساسات کی کیا خوب عکاسی کی ہے آپ نے
میں واقعی کافی پرجوش ہوگیا ہوں کہ ابھی تو میں لڑکا ہوں، بس ڈر ہے کہیں جوش
میں کسی کالج کے باہر سیٹی ناں بجانے لگ جائوں
 
Top