برا شعر کہنے کی بھی سزا ہوتی ہےہماری شاعری پڑھ کر تو لوگوں کو ڈسپرین کھانے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
سوال نہیں ہےآپ کا سوال بھی مشکوک سا لگا مجھے
تو آپ تصدیق کر رہی ہیںسوال نہیں ہے
ہاہاہاہا۔۔۔!
اگر شیر آپ کے دوست پر حملہ کر دے تو اُسے بچانے کے سائڈ ایفیکٹس تو ہو سکتے ہیں نا۔
برا شعر کہنے کی بھی سزا ہوتی ہے
ڈسپرین والی بات تو احمد بھیا نے مذاق میں کہی تھی.برا شعر کہنے کی بھی سزا ہوتی ہے
یہ فورم بھی ایک طرح کا سوشل میڈیا ہے ۔ اور سوشل میڈیا میں اصلیت کی گارنٹی کہاں ہوتی ہے۔باقی خواتین نقلی لڑکیاں لگتی ہیں؟ویسے یہاں نقلی لڑکیاں بھی ہیں؟
یہی سمجھ لیںتو آپ تصدیق کر رہی ہیں
مجھے نہیں پتا تھا لوگ اتنے سچے مزاق بھی کرتے ہیںڈسپرین والی بات تو احمد بھیا نے مذاق میں کہی تھی.
یہی سمجھ لیں
مجھے نہیں پتا تھا لوگ اتنے سچے مزاق بھی کرتے ہیں
سرکار جان بوجھ کے ہی مزاق کیاآپ نے تو 'مذاق' کے ساتھ بھی 'مزاق' کر دیا۔
منت مانگی ہونییہ تو کوئی محمداحمد کے دل سے پوچھے کہ شادی کتنے صبر آزما انتظار کے بعد ہوئی ہوگی ۔
عین ممکن ہےمنت مانگی ہونی
آپ دو منتیں مانگ لیںعین ممکن ہے
عاطف ملک بھائی سے مدد مانگ لیں۔آپ دو منتیں مانگ لیں
جی پہلی ہی اتنی کامیاب ہوئی کہ دوسری کو دل چاہنے لگا ۔ دل لالچی کہیں کاآپ دو منتیں مانگ لیں