عائشہ صدیقہ
محفلین
اللہ کرے دوسری منت ذرا تگڑی ہو تاکہ سلسلہ یہیں رک جائےجی پہلی ہی اتنی کامیاب ہوئی کہ دوسری کو دل چاہنے لگا ۔ دل لالچی کہیں کا
اللہ کرے دوسری منت ذرا تگڑی ہو تاکہ سلسلہ یہیں رک جائےجی پہلی ہی اتنی کامیاب ہوئی کہ دوسری کو دل چاہنے لگا ۔ دل لالچی کہیں کا
پہلی بھی کم نہیںاللہ کرے دوسری منت ذرا تگڑی ہو تاکہ سلسلہ یہیں رک جائے
کیوں عاطف ملک منتیں مانگتے رہے ہیںعاطف ملک بھائی سے مدد مانگ لیں۔
پھر وی منت منگنیپہلی بھی کم نہیں
پھر وی منت منگنی
دل لالچی کہیں کا
دل کو سمجھاؤں گا اپنے سینئرز سے سبق حاصل کرولالچ بری بلا ہے دل کو سمجائیں
گل نوخیز کے مقابلے کے لئے راحیل فاروق مناسب رہیں گے ۔
جیت کی گارنٹی تو نہیں البتہ اس بات کی گارنٹی ہے کہ مقابلہ بہت سخت ہوگا خصوصا اگر نیرنگ خیال بھی بیچ میں کود پڑے۔راحیل فاروق صاحب کی لکھنے کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ وہ یہ مقابلہ بہت آسانی سے جیت جائیں گے
کہاں دو مشہور مصنفوں (راحیل و گل نوخیز) میں مرغا (نیرنگ خیال) حرام کروانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ میاں راحیل بہت گناہگار آدمی ہے۔ اس کا مقابلہ ہم سے دنیا میں نہ ہوگا۔جیت کی گارنٹی تو نہیں البتہ اس بات کی گارنٹی ہے کہ مقابلہ بہت سخت ہوگا خصوصا اگر نیرنگ خیال بھی بیچ میں کود پڑے۔
پھر تو راحیل فاروق چاہے گا کہ فیصلہ دنیا ہی میں ہو جائے۔کہاں دو مشہور مصنفوں (راحیل و گل نوخیز) میں مرغا (نیرنگ خیال) حرام کروانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ میاں راحیل بہت گناہگار آدمی ہے۔ اس کا مقابلہ ہم سے دنیا میں نہ ہوگا۔
بہت خوب !جواب آں غزل۔۔۔۔!
یہ ظالم نہیں یہ تو بہت رحمدل اور ہمدرد بیوی تہی اگر ظالم ہوتی تو چہوڑ دیتی !!!بیویاں بھی یہی سوچتی ہیں
چاہے گا مطلب؟ بھئی کئی بار مناظرے کی دعوت آچکی ہے۔ لیکن ہماری بھلائی اسی میں ہے کہ خاموش رہیں۔پھر تو راحیل فاروق چاہے گا کہ فیصلہ دنیا ہی میں ہو جائے۔
اتنے خود غرض نہ بنیں کچھ تماشائیوں کے جذبات کا بھی خیال رکھیںچاہے گا مطلب؟ بھئی کئی بار مناظرے کی دعوت آچکی ہے۔ لیکن ہماری بھلائی اسی میں ہے کہ خاموش رہیں۔
سرمایہِ جاں لوگ ، متاعِ دو جہاں لوگاتنے خود غرض نہ بنیں کچھ تماشائیوں کے جذبات کا بھی خیال رکھیں
شادی کا ہر امیدوار لڑکا کہلوانا ہی پسند کرتا ہے۔ چاہے پندرہ کا ہو یا 65 کاکیا فیس بک پر پینسٹھ سالہ بھی لڑکا ہی ہوتا ہے؟؟
شادی کا ہر امیدوار لڑکا کہلوانا ہی پسند کرتا ہے۔ چاہے پندرہ کا ہو یا 65 کا
کہیں آپ کا اشارہ وزارت عظمی اور شادی دونوں کے مشترکہ امیدوار کی طرف تو نہیں؟
نہیں میں نے آپ کے اس سوال کا جواب دیا تھا۔مجھے "انصاف" سے بتلائیں آپ کہیں ان کو تو نہیں کہہ رہے
کیا فیس بک پر پینسٹھ سالہ بھی لڑکا ہی ہوتا ہے؟؟