arifkarim
معطل
کلیکشن کے ساتھ میں نے کیا کِیا تھا وہ میں بتا چکا ہوں۔ اور میں ابھی کی بات نہیں کر رہا۔ پرانے ناولز اور ڈائجسٹوں کی بات کر رہا ہوں۔ 70- 1960 کے زمانے کی۔ سب رنگ کے، عمران ڈائجسٹ کے جتنے بھی سلسلے شائع ہوئے تھے وہ ایسے ہی دکھنے والے فونٹ میں ہیں۔
اسکا مطلب 80 کی دہائی سے پہلے کاتب حضرات فیض لاہوری سے ملتا جلتا خط ہی لکھتے تھے۔ یوں پرانا وقت جدید دور سے مل گیا!