عباد اللہ
محفلین
بے وزن نہیں لیکن الفاظ کے ساتھ بے انصافیاں
مثال تو ہم بھی پیش نہیں کرسکتے بھیا ۔۔۔۔
بے وزن نہیں لیکن الفاظ کے ساتھ بے انصافیاں
میں نے بھی میر کی چند ہی غزلیات ہی پڑھی ہیںویسے میں نے میر کو زیادہ پڑھا نہیں ہے
یہ تقطیع تو عروض کی سائیٹ سے دی ہے ۔ میں ہر مصرعے پر بحر نہیں لکھتی اگر خود کی ہوتی یا اشاری نظام 1 ،2 لکھتی ۔ آپ عروض کی سائیٹ پر تقطیع میں جاکے ۔۔۔پابند- آزاد میں آزاد پر لکھ کے تقطیع کریں ۔ آپ کو یہی تقطیع مل جائے گیکوئی استاد کچھ کہے تو کہے ہمارے تو پر جلتے ہیں صاحب!
اور تو اسے ایک نظر پڑھئے کتنے مصرعے حذف کر دئے ہیں عروض انجن نےیہ تقطیع تو عروض کی سائیٹ سے دی ہے ۔ میں ہر مصرعے پر بحر نہیں لکھتی اگر خود کی ہوتی یا اشاری نظام 1 ،2 لکھتی ۔ آپ عروض کی سائیٹ پر تقطیع میں جاکے ۔۔۔پابند- آزاد میں آزاد پر لکھ کے تقطیع کریں ۔ آپ کو یہی تقطیع مل جائے گی
صاحب ۔ عقل کا خانہ خالی رکھنے والے جمیل الرحمن کو چھوڑیں، آپ شمس الرحمن فاروقی، ظفر اقبال، خالد احمد مرحوم ، یعقوب آسی، محمد وارث یا انور عبید جیسے کسی علم والے شخص کا حوالہ دیں۔ کسی عروض اور بحر کے بغیر شاعری یا غزل کا کوئی تصور نہیں۔ جمیل الرحمن جب سے مسلمان سے مرتد ہوا ہے وہ تو ۔معاذ اللہ خدا کی ذات پاک پر بھی گستاخانہ تنقید کرتا اور قرآن کو بھی تضادات کی کتاب کہتا ہے۔کچھ ایسا ہی حال جمیل الرحمن صاحب کا بھی ہے۔ آپ نے ساری زندگی موزوں شاعری کی اور بقول خود "عروضیا بنا رہا مگر اب جا کے اس بات پر قائل ہوا ہوں کہ خیالات اور جذبات کے ابلاغ کے لیے عروض کی حد بندی ہر گز ضروری نہیں"
ایسا نہیں ہوتا کہ نظم کہنے کی کوشش کی جائے اور اگر بحور خلط ملط ہو جائیں تو اسے نثری کہہ دیا جائے۔لیکن سوال یہ ہے کہ اس نظم ( یا جو کچھ بھی یہ ہے) کو نثری کہا جا سکتا ہے کہ مجھے اس میں بھی تردد ہے۔
سر میرا اصل سوال بھی یہی ہے کہ اسے کیا کہا جائےایسا نہیں ہوتا کہ نظم کہنے کی کوشش کی جائے اور اگر بحور خلط ملط ہو جائیں تو اسے نثری کہہ دیا جائے۔
اسے غلطی کہنا چاہیے جو کسی بھی شاعر سے ہونا ممکن ہے۔سر میرا اصل سوال بھی یہی ہے کہ اسے کیا کہا جائے
شترِ بے مہار شاید ایک موزوں نام ہے؟
خرم بھیا یہ آزاد نظم پیشِ خدمت ہے اس کی تفہیم میں میری رہنمائی فرمائیں
(یہ سیدھی سیدھی نثر ہے اس میں کہیں بحور کا خلط نہیں بلکہ بحر موجود ہی نہیں ہے)
کلام میں بحر خود بہ خود نہیں در آتی بلکہ اسے التزاماََ اختیار کیا جاتا ہے
نثری نظم والوں سے میرا سوال یہ ہوتا ہے کہ "نثر" کو "نثر" کہنے میں کیا مضائقہ ہے؟
صاحب ۔ عقل کا خانہ خالی رکھنے والے جمیل الرحمن کو چھوڑیں، آپ شمس الرحمن فاروقی، ظفر اقبال، خالد احمد مرحوم ، یعقوب آسی، محمد وارث یا انور عبید جیسے کسی علم والے شخص کا حوالہ دیں۔ کسی عروض اور بحر کے بغیر شاعری یا غزل کا کوئی تصور نہیں۔ جمیل الرحمن جب سے مسلمان سے مرتد ہوا ہے وہ تو ۔معاذ اللہ خدا کی ذات پاک پر بھی گستاخانہ تنقید کرتا اور قرآن کو بھی تضادات کی کتاب کہتا ہے۔
بھیا ہو سکے تو پوری نظم کی تفہیم کر دیںجی اس کی جہاں سمجھ نہیں آئی حکم کیجیے، تفہیم کی کوشش کی جائے گی۔
بھیا ہو سکے تو پوری نظم کی تفہیم کر دیں
معلوم نہیں حقیقت کے بارے ایسی کیا حقیقت بیان کرنا مقصود ہے کہ فاضل شاعر نے اس نظم کو مجھ ایسے قاری کے لئے چیستان بنا دیا
یقیناََ کوئی بچوں کی پہنچ سے دور رکھنے والی رمز ہو گی
بھیا ٹوٹی پھوٹی آدھی ادھوری کچھ بھی شرح بیان کر دیں ۔۔۔۔شاید کچھ ہمارے پلے پڑ جائےبہر حال میرے مطابق اس میں آستھا وغیرہ کو سمجھے بنا (جو کہ کسی مذہب یا مخصوص قبیلے سے متعلق ہو سکتی ہے) مکمل تفہیم ممکن نہیں۔بسمل