عبدالقیوم چوہدری
محفلین
تیز گیم دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کورینز اپنے ہاف میں اچھی انٹرسیپشن کر رہے ہیں۔ الجیریائی فارورڈز نے اچھی چڑھائی کی ہوئی ہے اور یہ گول ہو گیا الجیریا کا
ایک اور گول 2-0
کوریائی شروع سے ہی بیک فٹ پر ہیں۔ پنجابی میں کہتے ہیں 'پونتر جانا' ۔ شاید آگے بہتر ہو جائیںکوری مایوس کررہے ہیں
کوریائی شروع سے ہی بیک فٹ پر ہیں۔ پنجابی میں کہتے ہیں 'پونتر جانا' ۔ شاید آگے بہتر ہو جائیں
اتنی جلدی مایوس نہ ہوں، ابھی گھنٹہ بھر کا کھیل رہتا ہےمشکل لگ رہا ہے
کوری اس بار ہارتے لگ رہے ہیں
تیسرا گول سراسر کوریا کے دفاعی کھلاڑیوں کی غلطی سے ہوا ہے۔ ڈی میں گول کیپر سمیت 5 کوریائی کھلاڑی تھے اور وہ دو سٹرائیکرز کی انتہائی سادہ اور روٹین ڈرل کو نہیں روک پائے۔ سچی مچی پونتر گئے ہیں
45 45 منٹ کے دو ہاف، یعنی ڈیڑھ گھنٹہ، ایک بریک، اگر گرمی زیادہ ہو تو ایک سے زیادہ چھوٹی بریکس اضافییہ فٹ بال کا میچ کتنی دیر کا ہوتا ہے؟
90 منٹ پلس انجری یا ایڈیڈ ٹائمیہ فٹ بال کا میچ کتنی دیر کا ہوتا ہے؟
ابھی اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑنے کا موڈ تو نہیں ہے؟میچ بدمزہ ہوگیا ہے
سر درد بھی شروع ہے اب
45 45 منٹ کے دو ہاف، یعنی ڈیڑھ گھنٹہ، ایک بریک، اگر گرمی زیادہ ہو تو ایک سے زیادہ چھوٹی بریکس اضافی
ابھی اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑنے کا موڈ تو نہیں ہے؟
سوری، جوک کر رہا ہوں
جی میری طرف بھی رات کے گیارہ بج کر دو منٹ ہیںجی میرے سونے کا وقت ہوگیا ہے
یہاں رات کے گیارہ بجے ہیں۔ اپ کی طر ف تو صبح کے چھ بجے ہونگے؟