عبدالقیوم چوہدری
محفلین
فٹبال ان سپیس
![tumblr_n72b0cKBDv1qznwjno4_500.gif](/mehfil/proxy.php?image=https%3A%2F%2Flh3.googleusercontent.com%2F-TuJxkhq1Xkc%2FU6meEotrjsI%2FAAAAAAAAnok%2FwAYOB9H57ko%2Fw426-h283%2Ftumblr_n72b0cKBDv1qznwjno4_500.gif&hash=25b9331a0b3ed188a1a43837a58511d0)
میز پر چاقو بھی کھڑا کر دیتےحالیہ جاری ورلڈکپ میں وسطی امریکہ کے 45 لاکھ آبادی والے ملک کوسٹا ریکا نے فی الحال تک جو کارکردگی دیکھائی ہے ، اس نے فٹبال کے بڑے بڑے ماہرین کو حیران کر کے رکھ دیا ہے ۔ 4 بار کی ورلڈ چمپئین اٹلی اور 2 بار کی ورلڈ چمپئین یوروگوئے کو شکست دے کر کوسٹا ریکا نے ورلڈکپ کے ممکنہ مضبوط امیدواروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔
![]()