فیفا ورلڈ کپ 2014

بلجیم کی ٹیم میں 3 مسلمان کھلاڑی شامل ہیں۔
ابتدائی کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں میں 8 نمبر شرٹ پہنے مڈ فیلڈر مروان فيلاينی کے والد کا تعلق مراکش سے ہے۔
دوسرے دو کھلاڑیوں میں 19 نمبر شرٹ پہنے موسی دیمبیلی کا خاندان افریقی ملک مالی سے تعلق رکھتا ہے جبکہ 20 نمبر شرٹ میں عدنان جنوزاد کا تعلق سابقہ یوگوسلاویہ سےہے۔ یہ دونوں کھلاڑی بھی مڈفیلڈر ہیں اور ریزرو میں ہیں۔
 
لمبی تاریخی بحث ہے اور یہ تھریڈ اس کے لئے مناسب نہیں اسلئے صرف غیرمتفق بٹن پر اکتفا کیا
درست
ویسے صلیبی جنگوں کی تاریخ میں بیلجیم کے باشندوں کو فرانکس ہی کہتےہیں۔ چلیے یہ عمومی بات ہے اور اتنی اہم نہیں
ابھی تو اپ جیتنے کا جاپ جاری رکھیں
 

کاشفی

محفلین
امریکہ تم جیت جاؤ یہی ہے دعا ہماری۔۔
اگر ہار گئے تو ۔۔پیغام تبدیل کرنا پڑے گا۔۔۔ کیونکہ کھیل میں ہارنا اور جیتنا تو ہوتا ہی رہتا ہے۔۔
 
امریکہ تم جیت جاؤ یہی ہے دعا ہماری۔۔
اگر ہار گئے تو ۔۔پیغام تبدیل کرنا پڑے گا۔۔۔ کیونکہ کھیل میں ہارنا اور جیتنا تو ہوتا ہی رہتا ہے۔۔

اس مرتبہ امریکہ ہارا تو زیک بھی ساتھ ہی ہاریں گے
یہ کچھ بری بات ہے پر کیا کیجیے
 
Top