دونوں ایک دوسرے کے خلاف تو نہیں کھیل رہے؟ارجنٹینا جیتے گا
and
بیلجئیم جیتے گا
فائنل
ارجینٹائین بمقابلہ جرمنی
دونوں ایک دوسرے کے خلاف تو نہیں کھیل رہے؟![]()
ابھی 7 میچ رہتے ہیں
بلجیم کا میچ کچھ دیر میں شروع ہے امریکہ سے۔دونوں ایک دوسرے کے خلاف تو نہیں کھیل رہے؟![]()
بلجیم کا میچ کچھ دیر میں شروع ہے امریکہ سے۔
جو بھی فاتح ہوا وہ 5 جولائی کو کوارٹرٍفائنل میں ارجنٹائن سے کھیلے گا
4 امریکی اور 3 یورپی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ ففٹی ففٹی کریں تو یورپی ٹیم کا حق بنتا ہےکھیلے گا کی ہارے گا