فیفا ورلڈ کپ 2014

کوسٹا ریکا نے 10 کھلاڑیوں کے ساتھ بھی بچاؤ رکھا
بلکل۔
مجھے ڈر تھا کہ ایکسٹرا ٹائم میں یونانی ٹیم گول کر جائے گی، کیونکہ کوسٹاریکا کے کھلاڑیوں پر فٹیگ کے اثرات نظر آرہے تھے۔ ویل ڈن کوسٹاریکا
اب کوارٹر فائنل میں ان کا میچ ہالینڈ سے ہے
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
راؤنڈ آف 16
آج کے میچ

فرانس بمقابلہ نائجیریا

جرمنی بمقابلہ الجزائر (32 سال بعد یہ ٹیمیں ایک بار پھر مدمقابل ہیں)
 

عمر سیف

محفلین
میدان سے باہر بنچ پر بیٹھے کھلاڑی کو کس وجہ سے پیلا کارڈ ملا؟ :)
اس نے کوئی گڑبڑ کی ہوگی نا ۔۔
اس لنک میں دیکھیں شاید کوئی وجہ رہی ہو۔۔۔ میں یہ میچ دیکھتے دیکھتے سو گیا تھا ۔۔ جب آنکھ کھلی پینلٹی کک کی جا رہی تھیں ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
نائجیریا کے کھلاڑی کا 92 منٹ میں اون گول فرانس کو دو گول کی سبقت حاصل کر لی ۔۔ فرانس کی جیت یقینی ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
ایکسٹرا ٹائم کے دوسرے منٹ میں جرمنی نے گول کر دیا ۔۔۔
اب دوسرا ہاف کھیلا جائے گا ۔۔
 
فائنل سکور
جرمنی 2 - الجزائر 1۔ تمام گول ایکسٹرا ٹائم میں ہوئے
ورلڈکپ میں اب تک کا سب سے بہترین اور خوبصورت میچ۔ الجزائر ہار گیا لیکن جرمنی کو تگنی کا ناچ نچا گیا
ٹیم الجزائر ویل ڈن۔ الجیرین گول کیپر رایس نے انتہائی خوبصورت کھیل پیش کیا
 

عمر سیف

محفلین
جرمنی اور الجزائر کا میچ واقعی اس ورلڈ کا بہترین میچ تھا ...
زبردست گول کیپنگ دیکھنے کو ملی .. الجزائر نے بہت ٹف ٹائم دیا جرمنی کو.. اور تمام گول ایکسٹرا ٹائم میں ہوئے اور دو گول تو میچ کے آخری لمحات میں ..
جرمنی بہتر ٹیم ثابت ہوئی پر الجزائر نے اپنے بہت سے فینز بنا لیے ..

جرمنی 2
الجزائر 1
 
Top