یہ لائن ریفری نے کولمبیا کا آف سائیڈ کیوں دیا، جبکہ اس کھلاڑی نے بال کو ٹچ بھی نہیں کیابرازیل نے دوسرے ہاف میں دوسرا گول کر دیا ۔۔
میرے خیال سے وہ ریفری نے غلط آف سائیڈ دیا ۔۔یہ لائن ریفری نے کولمبیا کا آف سائیڈ کیوں دیا، جبکہ اس کھلاڑی نے بال کو ٹچ بھی نہیں کیا
اس میچ کی رفتار نے جرمنی اور گھانا کے میچ کی یاد دلا دی ہےبہت فاسٹ گیم ہو رہی ہے ۔۔۔
غالباً چوٹ ریڑھ کی ہڈی میں لگی ہے۔نیمار اور ٹیگو سلوا دونوں سیمی فائنل میچ سے باہر ہیں ۔۔۔
نیمار کے کولمبین ڈیفنڈر کے چیلنج سے اپنی پسلی فریکچر کروا بیٹھے ہیں اور اس ورلڈ کپ سے مکمل باہر ہوگئے ہیں ۔۔۔ دوسری جانب ٹیگو سلوا کو دو میچوں میں یلو کارڈ ملے ہیں اس طرح ٹیم کے کپتان بھی سیمی فائنل سے باہر ہیں ۔۔
بزازیل کا سیمی فائنل میچ جرمنی کی ٹیم کے ساتھ ہے ۔۔ دیکھیں ان دو بڑے کھلاڑیوں کے نا ہونے سے برازیل کی پوزیشن پہ کیا اثر پڑتا ہے۔۔۔
درست ۔۔غالباً چوٹ ریڑھ کی ہڈی میں لگی ہے۔
آپ کی اُمیدوں پر ارجین راببین پانی پھیرنے کی مکمل تیاری میں ہیںمجھے نیمار کے باہر ہونے کا بہت دکھ ہوا
میں تو فائنل میں نیمار بمقابلہ میسی کلاسیک دیکھنے کی امید لگائے بیٹھا تھا