میسی
عبدالقیوم چوہدری محفلین جولائی 5، 2014 #512 عمر سیف نے کہا: میں برازیل اور ارجنٹینا کو فائنل میں دیکھنا چاہتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوسٹاریکا ابھی تک ایک خطرہ ہے تمام ٹیموں کے لیے۔ دیکھیں آج ہالینڈ کے ساتھ کیا ہوتا ہے
عمر سیف نے کہا: میں برازیل اور ارجنٹینا کو فائنل میں دیکھنا چاہتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوسٹاریکا ابھی تک ایک خطرہ ہے تمام ٹیموں کے لیے۔ دیکھیں آج ہالینڈ کے ساتھ کیا ہوتا ہے
عبدالقیوم چوہدری محفلین جولائی 5، 2014 #513 کوسٹاریکا اور ہالینڈ کا میچ جاری، دونوں ٹیموں کا محتاط انداز۔ ہالینڈ کی ٹیم تو ڈری ہوئی لگ رہی ہے
عبدالقیوم چوہدری محفلین جولائی 5، 2014 #517 فائنل سکور ہالینڈ 0 - کوسٹاریکا 0 میچ کا فیصلہ پنالٹیز پرہو گا ہالینڈ کی ٹیم 65 فیصد بال پوزیشن، 11 کارنر اور 15 آن ٹارگٹ شاٹز کے باوجود بھی گول نہیں کر سکی۔ 13 مرتبہ ہالینڈ کے کھلاڑی آف سائیڈ ہوئے۔ ویل ڈن کوسٹاریکا
فائنل سکور ہالینڈ 0 - کوسٹاریکا 0 میچ کا فیصلہ پنالٹیز پرہو گا ہالینڈ کی ٹیم 65 فیصد بال پوزیشن، 11 کارنر اور 15 آن ٹارگٹ شاٹز کے باوجود بھی گول نہیں کر سکی۔ 13 مرتبہ ہالینڈ کے کھلاڑی آف سائیڈ ہوئے۔ ویل ڈن کوسٹاریکا
عمر سیف محفلین جولائی 6، 2014 #519 کوسٹاریکا ویل پلیڈ .. یقیناً اس ٹیم کے فینز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہوگا ... اب سیمی فائنل کی لائن اپ کچھ یوں ہے پہلا سیمی فائنل منک 8 جولائی 2014ء برازیل بمقابلہ جرمنی دوسرا سیمی فائنل بدھ 9 جولائی 2014ء نیدرلینڈ بمقابلہ ارجنٹینا
کوسٹاریکا ویل پلیڈ .. یقیناً اس ٹیم کے فینز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہوگا ... اب سیمی فائنل کی لائن اپ کچھ یوں ہے پہلا سیمی فائنل منک 8 جولائی 2014ء برازیل بمقابلہ جرمنی دوسرا سیمی فائنل بدھ 9 جولائی 2014ء نیدرلینڈ بمقابلہ ارجنٹینا
x boy محفلین جولائی 6، 2014 #520 بہت عرصہ دراز کے بعد ہالینڈ کی کارکردگی نظر آئی ہے ورنہ "گولیٹ" کے بعد ہالینڈ کی ٹیم بیکار ہوگئی تھی